Understanding Wealth Inequality: ایک عالمی رجحان اور ہندوستانی کارپوریٹ کی کامیابی کے بارے میں غلط فہمیاں
گوتم اڈانی نے بڑے گرین فیلڈ انفرا پراجیکٹس میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے۔ انہوں نے موندرا پورٹ، کئی پاور پلانٹس، سولر پینل مینوفیکچرنگ پلانٹس، سٹی گیس ڈسٹری بیوشن سسٹم، اناج ذخیرہ کرنے والے سائلوز اور ڈیٹا سینٹرز قائم کیے۔
Shyama Prasad Mukherjee: شیاما پرساد مکھرجی کی 122 ویں جینتی آج، پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت
1901 میں اس وقت کے کلکتہ (کولکتہ) میں پیدا ہوئے مکھرجی آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تجارت اور صنعت تھے۔ انہوں نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کے خلاف ملک گیر مہم چلائی کی تھی۔
Varanasi Floating Changing Rooms on Ganga Soon: ’گیم چینجر‘ بنا فلوٹنگ چینجنگ روم، ’دشاشومیدھ ماڈل‘ کی اب ہوگی توسیع، وزیراعظم مودی رکھیں گے سنگ بیناد
چیف جنرل منیجر نے بتایا کہ غسل کرنے والے زائرین کی سہولت اورتحفظ کے لئے دشاسوامیدھ گھاٹ پر جون میں ایک جیٹی تیار ہوگئی تھی۔
SPG and security agencies on alert: وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ڈرون نظر آنے کی اطلاع سے مچی ہلچل ، ایس پی جی اور سیکیورٹی ایجنسیاں الرٹ
ذرائع کے مطابق صبح 5 بجے کے قریب ایک شخص نے پی ایم ہاؤس پر کچھ اڑتی دیکھ کر کال کی جس کے بعد سیکیورٹی ایجنسیاں اور پولیس کو الرٹ کردیا گیا
The country is progressing under the leadership of PM Modi: Ajit Pawar: اجیت پوار نے کی پی ایم مودی کی تعریف، کہا: پی ایم مودی کی قیادت میں ملک کر رہا ہے ترقی، بی جے پی کے ساتھ لڑیں گے آئندہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات
اجیت پوار نے مزید کہا کہ، "ہمارے پاس تمام نمبر ہیں، تمام ایم ایل اے میرے ساتھ ہیں۔ ہم یہاں ایک پارٹی کے طور پر جمع ہوئے ہیں۔ ہم نے تمام سینئرز کو بھی مطلع کر دیا ہے۔ جمہوریت میں اکثریت کو اہمیت دی جاتی ہے۔ ہماری پارٹی 24 سال پرانی ہے اور نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہئے۔"
PM Modi’s UCC Pitch Has Trumped The Opposition Bid For a United Front: اتحاد پر مساوات کا کرارا جواب
رام مندراوردفعہ 370 کے ساتھ ساتھ یکساں سول کوڈ بھی بی جے پی کے انتخابی ایجنڈے میں کافی عرصے سے شامل ہے۔ وزیراعظم کے اعلان کے بعد یہ واضح نہیں ہے کہ حکومت اس معاملے پر پارلیمنٹ میں کوئی بل لائے گی یا نہیں۔
SCO-CHS Council Meet: چار جولائی کو ہندوستان میں ایس سی او-سی ایچ ایس اجلاس: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ورچول پلیٹ فارم سے ہوں گے شامل
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی CHS میں شرکت سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم فورم SCO کو کتنا اہمیت دیتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی روایت کے مطابق ترکمانستان کو بھی صدر کے مہمان کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔
Mission to End Sickle Cell Anemia: سکیل سیل انیمیا کے خاتمےکا مشن
پورے پروگرام کو چلانے کے لیے عوام کی شرکت کو یقینی بنانے اور بڑے پیمانے پر بیداری پیدا کرنے کے لیے مختلف سطحوں پر نگرانی کا طریقہ کار بنایا جائے گا۔ اسکریننگ میں بیمار پائے جانے والوں کے لیے باقاعدگی سے جانچ، علاج اور ادویات، دیگر بیماریوں کی ویکسینیشن، خوراک کی معاونت اور وقتاً فوقتاً مشاورت کی سہولیات کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔
Mallikarjun Kharge on BJP: کانگریس نے مہنگائی کے متعلق مرکزی حکومت پر سادھا نشانہ، کہا: مودی حکومت نے جھوٹ اور لیکچرز سے عوام کو دیا ہے دھوکہ
'گوئبلز' سے کھڑگے کا شارہ نازی تاناشاہ ایڈولف ہٹلر کے وزیر جوزف گوئبلز کی طرف سمجھا جا رہا ہے، جسے جھوٹ اور غلط معلومات پھیلانے کے لیے جانا جاتا تھا۔
Mallikarjun Kharge On Inflation: مہنگائی سے ملک کی عام پریشان،حکومت کے وزرا جھوٹ اور پرو پیگنڈہ پھیلانے میں مصروف،کھرگے کا حکومت پر نشانہ
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بھی مہنگائی کے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں حکومت کو نشانہ بنایا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ پچھلے 9 سالوں سے عوام صرف مہنگائی کی آگ میں جل رہی ہے۔ نوجوان روز گار کے حصول کے لئے بھٹک رہے ہیں،لوگ پریشان ہیں، تاہم مرکزی حکومت کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہے۔