India passes the gavel to Brazil: ہندوستان نے جی20 کی صدارت برازیل کو سونپ دی
برازیل کے صدر لوئیز اناسیو نے کہا کہ جب ہم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے گئے تو میں بہت جذباتی ہو گیا، میری سیاسی زندگی میں مہاتما گاندھی کی بہت اہمیت ہے کیونکہ میں نے کئی دہائیوں سے عدم تشدد کی پیروی کی ہے۔ اسی لیے جب میں نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا تو میں جذباتی ہو گیا۔
G20 Summit: وزیر اعظم مودی کے سگنیچر ’ہینڈ شیک’ سے متعلق تصویر وائرل،مہمانوں کا اس انداز سے کیا خیر مقدم
جب جی 20 لیڈران بھارت منڈپم پہنچے تو وزیر اعظم مودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اب پی ایم مودی کے دستخط شدہ مصافحہ کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں برطانوی وزیراعظم رشی سنک، برازیل کے صدر لوئیز اناسیو، جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا اور ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نظر آ رہے ہیں
G-20 Summit 2023: ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کو جی۔20 فنانشل انکلوژن ایکشن پلان میں کیا گیا ضم، بھارت نے جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے مشکل وقت میں سنبھالی صدارت: نرملا سیتا رمن
وزیر خزانہ سیتا رمن نے کہا کہ ہندوستان کی G20 صدارت نے ایسے حل بنائے ہیں جو ہر رکن کے ساتھ میل کھاتے ہیں اور سب کے لیے مشترکہ راستہ پیش کرتے ہیں۔ G20
Major Victory For India: جی 20 سربراہی اجلاس میں بھارت کو ملی بڑی کامیابی، رکن ممالک اعلامیے پر متفق، جانیں رہنماؤں کے اعلامیے کی اہم باتیں
اتفاق رائے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ "ایک اچھی خبر ہے… ہماری ٹیم کی محنت اور اس میں شامل ہر ایک رکن کی مدد سے نئی دہلی جی 20 لیڈروں کے سربراہی اجلاس کا اعلامیہ اتفاق رائے پر پہنچ گیا ہے"۔
G20 Summit 2023: وزیر اعظم مودی نے جاپان کے پی ایم سے کی فومیو کشیدا سے دوطرفہ بات چیت کی،جانئے کن امور پر ہوئی بات چیت
اس سے پہلے پی ایم مودی نے برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے ساتھ بھی دو طرفہ بات چیت کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان کئی امور پر بات چیت ہوئی۔ برطانوی وزیر اعظم اس وقت ہندوستان کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔
G-20 Summit 2023: وزیراعظم مودی اور رشی سنک کے درمیان دوطرفہ میٹنگ، کئی موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
G20 Summit 2023: اس سیشن میں امریکی کے صدر جوبائیڈن، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک سمیت کئی لیڈران نے حصہ لیا۔
G-20 Summit 2023: وزیر اعظم مودی نے بھارت منڈپم میں جی-20 کے عالمی رہنماؤں کا استقبال کیا، دیکھئے کون کون غیرملکی مہمان رہے شامل
PM Modi Welcome all Guests: جی 20 کے چیف کوآرڈینیٹرہرش وردھن شرنگلا بھی پرگتی میدان میں بھارت منڈپم پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا، "یہاں تقریباً 30 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پروڈکٹس کو ڈسپلے کیا گیا ہے۔
G-20 Summit 2023: بھارت نے 2500 سال پہلے ہی انسانیت کی فلاح کے لئے دیا تھا پیغام، جی-20 کے افتتاحی خطاب میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
PM Modi Speech in G-20 Summit 2023: وزیراعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ ”ہم نے تجویزرکھی تھی کہ افریقن یونین کو جی-20 کی مستقل رکنیت دی جائے۔ یقین ہے کہ اس میں آپ سب کی رضامندی ہے۔“
G-20 Summit 2023: جی-20 میں وزیر اعظم مودی کے خطاب کے دوران نیم پلیٹ پر لکھا نظر آیا ’بھارت‘
G-20 Summit 2023: ملک میں انڈیا بنام بھارت پر چل رہی بحث کو آج اس وقت مزید تقویت مل گئی، جب جی-20 سربراہی کانفرنس میں وزیراعظم مودی کے آگے بھارت لکھا ہوا نظرآیا۔
Earthquake In Morocco: پی ایم مودی نے مراکش میں زلزلے سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کیا، کہا- ہندوستان ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے
وزیر اعظم مودی نے مزید لکھا، "ان لوگوں کے ساتھ تعزیت جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہوئے۔ انہوں نے کہا، ہندوستان اس مشکل وقت میں مراکش کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔"