Bharat Express

Pasmanda Muslims

راجدھانی میں پسماندہ مسلم سماج جو مسلم آبادی کا 70 فیصد ی ہے وہ تمام لوگ بھاجپا کو ووٹ کریں گے: الحاج محمدعرفان احمد

اقلیتی مورچہ کے صدر جمال صدیقی نے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی صوفیوں کو ہندوستانی روایت کا اہم حصہ مانتے ہیں۔ صوفی ہمیشہ عام لوگوں کے درمیان رہتے ہیں۔

آل انڈیا یونائیٹڈ مسلم مورچہ کے قومی صدرڈاکٹرایم اعجازعلی نے کہا کہ پسماندہ مسلمان سڑکوں پرمختلف طریقے سے اپنے روزگارکا انتظام کر لیتا ہے، بس اس کے دل میں ایک ہی خوف رہتا ہے کہ کہیں فساد نہ ہو جائے۔

لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے بی جے پی نے پسماندہ مسلمانوں سے متعلق ایک خاص حکمت عملی تیار کی ہے۔ انہیں بی جے پی سے جوڑنے کی ذمہ داری نائب صدر طارق منصور اور یوگی حکومت میں وزیر دانش آزاد انصاری کو سونپی گئی ہے۔

اتر پردیش میں تمام پارٹیاں 2024 کے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف، بی جے پی  نے اپنی حکمت عملی کے تحت پسماندہ مسلمانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کوشش کی ہے

یونیفارم سول کوڈ پر وزیراعظم مودی کے ذریعہ دیئے گئے بیان کے بعد سے ہی پورے ملک میں اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ برسراقتدار جماعت اس کی خوبیاں بتا رہی ہے جبکہ اپوزیشن مخالفت کر رہا ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے الزام لگایا کہ ملک میں پسماندہ مسلمانوں کا استحصال ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ مانگنے سے پہلے بی جے پی کارکنان کو گھر گھر جاکر معافی مانگنی چاہئے۔

محمد عرفان احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آج ہماری تنظیم نے یہ بھی ہدایت دی ہے کہ ہمارے قومی عہدیداران و ریاستی اور ضلعی سطح تک یونٹس اپنی اپنی ریاستوں اور اضلاع میں پسماندہ مسلم کمیونٹی...