Bharat Express

Pakistan

Pakistan PM Shehbaz Sharif On India-Pakistan Relation in dubai: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ ہم نے تین جنگیں لڑی ہیں اور اس سے لوگوں کو تکلیف، غریبی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آئیے بیٹھ کر بات کریں۔ پاکستان نہیں چاہتا کہ ہم اپنے وسائل بم اور بارود بنانے میں صرف کریں۔

اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 16 جنوری 2023 کو سلامتی کونسل کی کمیٹی نے عبدالرحمن مکی کو داعش، القاعدہ پابندیوں کی کمیٹی کے تحت کالعدم فہرست میں ڈال دیا

پاکستان اس وقت اقتصادی بحران کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ وہیں دوسری طرف پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے لئے حکومت کی غلط پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ محمود خان نے دہشت گردی کے اس حملے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

بزنس اسٹینڈرڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا سی پی آئی یعنی کنزیومر ولیو ٹیبل 24.5 فیصد پار کرگیا ہے۔ لوگ مہنگائی سے بے حال ہوگئے ہیں۔ پاکستان کا گیہوں اسٹاک ختم ہونے کی دہلیز  پر ہے۔ خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان علاقوں میں آٹا کے لے مارا ماری کے حالات بنے ہوئے ہیں

سال 2016 میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے مقامی  ٹیلی ویژن اور ایف ایم ریڈیو چینلوں پر ہندوستانی مواد کی نشریات پر مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔

General Manoj Pandey:  آرمی چیف نے اپنے خطاب میں شمالی سرحد پر صورتحال کو کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فوج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔

پاکستان کا زرمبادلہ 8 سال کے سب سے نچلی سطح پر ہے اور یہ اعدادوشمار 5.6 ارب ڈالر تک سمٹ گیا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کی کرنسی میں بھی بھاری گراوٹ کا دور جاری ہے۔

Pakistan Former PM Imran Khan: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ بھی جاری ہوا ہے۔ خبروں کے مطابق، کسی بھی وقت ان کی گرفتاری ہوسکتی ہے۔