Bharat Express

Pakistan Cricket Team

آئرلینڈ نے جمعے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔جس پر کافی ہنگامہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے پہلے پاکستانی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آئرلینڈ کے ساتھ ہونے والی تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کے لئے محمد عامر کو ویزا نہیں ملا ہے، جس کے سبب عامراس سیریزمیں نہیں کھیل پائیں گے۔

Pakistan Team Squad: پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ 2024 سے پہلےانگلینڈ اور آئر لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردیا ہے۔ کئی کھلاڑیوں کی لمبے وقت کے بعد پاکستانی ٹیم میں واپسی واپسی ہوئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سال ونڈے ورلڈ کپ کے بعد ہی اپنے چیف کوچ گرانٹ بریڈ برن کو ہٹا دیا تھا اوراس کے بعد سے ہی ٹیم مستقل کوچ کے بغیرکھیل رہی تھی۔ اب ٹی-20 ورلڈ کپ سے ٹھیک پہلے بورڈ نے ہائی پروفائل تقرری کی ہے۔

بی سی سی آئی ہندوستانی ڈومیسٹک کرکٹروں کے لئے نیا منصوبہ لانے والی ہے۔ اب یہ کھلاڑی ایک ڈومیسٹک سیزن میں کروڑوں روپیوں کی کمائی کرسکتے ہیں اور ان کی تنخواہ بابراعظم سے بھی زیادہ رہ سکتی ہے۔

پاکستان کو چوتھا ٹی-20 میچ نیوزی لینڈ کے ساتھ 25 اپریل کو لاہور میں کھیلنا ہے۔ جبکہ سیریز کا آخری ٹی-20 مقابلہ 27 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ ان دونوں مقابلے کے نتیجے سے ہی سیریز کا فیصلہ ہوگا۔ حالانکہ اس سے پہلے پاکستان کے کوچ نے بڑا الزام لگایا ہے۔

ٹی-20 عالمی کپ 2024 کی شروعات 2 جون سے ہوگی۔ اس سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان چوٹ کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی-20 سیریز سے باہرہوگئے ہیں۔

اظہرمحمود کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا چیف کوچ بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وہاب ریاض کو ٹیم کا سینئر منیجر، محمد یوسف کو بلے بازی کوچ اورسعید اجمل کو اسپن گیند بازی کوچ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد یوسف کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر عبدالرزاق کو اسسٹنٹ کوچ بنایا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنتے ہی پاکستانی ٹیم میں ہلچل تیزہوگئی ہے۔ جانئے نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹی-20 سیریز کے لئے کس بہترین گیند باز کو باہر بیٹھنا پڑسکتا ہے۔