Bharat Express

Pakistan Cricket Team

بابراعظم 2019 سے 2023 نومبر تک پاکستان کے کپتان رہے اوراس دوران انہوں نے ایک نوجوان تیز گیند باز کو بہت ہی کم موقع دیا۔ یہ گیند باز شان مسعود کی کپتانی میں اس وقت آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹسٹ میچ کھیل رہا ہے اور اپنی گیندوں سے قہر برپا کر رہا ہے۔

پاکستان کے وکٹ کیپر کھلاڑی محمد رضوان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ وکٹ کے پیچھے حیرت انگیزکیچ پکڑتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

پاکستان نے پرتھ میں کھیلی گئی  ٹیم سے وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان کو موقع دیا ہے۔ ان کے علاوہ نعمان علی اور خرم شہزاد  زخمی ہونے  کی وجہ سے (انجری) نہیں کھیل پا رہے ہیں۔

 پی سی بی کے عبوری چیئرمین ذکا اشرف کا ایک مبینہ آڈیو لیک ہوا ہے، جس میں بابراعظم پر کپتانی چھوڑنے کا دباؤ ڈالنے کی بات کہی جارہی ہے۔

WTC Updated Points Table: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو ایک مقام کا نقصان ہوا ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے ہندوستان کو پیچھے چھوڑ کر دوسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔ پاکستانی ٹیم ٹاپ پرقائم ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان نے ہندوستانی ٹیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں معاوضہ چاہئے۔

Pakistan Cricket Board: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کے کپتانی سے استعفیٰ دینے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو ٹی-20 اور شان مسعود کو ٹسٹ کپتان نامزد کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں تینوں فارمیٹس (ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20) میں بطور کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کرتا رہوں گا، میں اپنے تجربے اور لگن کے ساتھ نئے کپتان اور قومی ٹیم کی حمایت کیلئے ہر وقت حاضر ہوں۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے اہم ذمہ داری سونپنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

بابراعظم کو پہلی بار سال 2019 میں محدود اووروں کی ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا جبکہ سال 2021 میں انہوں نے ٹسٹ ٹیم کی کپتانی بھی سنبھال لی تھی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنے مورکل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ورلڈ کپ میں شرمناک کارکردگی کے بعد مورکل نے ٹیم کے پاکستان پہنچتے ہی استعفیٰ دے دیا۔