Bharat Express

Pakistan Cricket Team

نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تیسرے مقابلے میں بھی بری طرح ہرا دیا۔ اوول میں کھیلے گئے اس مقابلے میں کیوی ٹیم نے 43 رنوں سے جیت درج کی۔ کیوی ٹیم نے پاکستان کا صفایا کرتے ہوئے ونڈے سیریز کو0-3 سے اپنے نام کرلیا۔

ٹورنامنٹ کی تیاری میں 40 ملین ڈالر (تقریباً 347 کروڑ بھارتی روپے) خرچ ہوئے۔ اتنا خرچ کرنے کے بعد پی سی بی کو صرف 52 کروڑ روپے کا منافع ہوا ہے۔ ایسی صورتحال میں انہیں ٹورنامنٹ میں تقریباً 85 فیصد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستانی ٹیم کی شکست کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔ یہ اطلاع وزیر اعظم شہباز شریف کے سیاسی و عوامی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

پاکستان کے چمپئنز ٹرافی سے باہرہونے کے بعد بابراعظم کوبھی بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ بابراعظم بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے باہر ہوسکتے ہیں۔ وہیں پاکستانی ٹیم میں کئی اورتبدیلیاں ممکن ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کس پلیئنگ الیون کے ساتھ اترسکتی ہے۔

ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 23 فروری کو کھیلا جائے گا۔ یہ میچ اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کا پہلا میچ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل میچ 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان کی جانب سے بہترین گیندبازی کا مظاہرہ کیا گیا جس میں نعمان علی نے غضب کی گیند بازی کرتے ہوئے اپنے نام 6 وکٹ درج کئے۔  وہیں پاکستان  کی بلے بازی ناکام رہی اور پاکستان اپنی پہلی اننگ میں صرف 154 رنز ہی بنا سکی۔

ہندوستان اپنے تمام میچ دبئی میں کھیلے گا، کیوںکہ ٹیم انڈیا نے سیکورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان جانے سے انکار کر دیا اور آئی سی سی نے آخر کار ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق کیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز 4 اور 5 مارچ اور فائنل 9 مارچ کو ہونا ہے۔

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو فالو آن دیا تھا۔ لیکن اب لگتا ہے وہ پھنس گئی ہے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 194 رنز بنائے تھے۔ دوسری اننگز میں صرف 1 وکٹ کے نقصان پر 213 رنز بنائے۔ اس دوران شان مسعود نے سنچری اسکور کی۔

سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہورہے ٹسٹ میچ کے لئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں تین سال بعد اس گیند بازکی واپسی ہوئی ہے۔ وہیں پلیئنگ الیون سے اسٹاربلے بازکا پتہ کٹ گیا ہے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف ہوگا۔ یہ میچ بھی دبئی میں ہوگا۔