Bharat Express

Pakistan Cricket Team

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے پاکستان کی شرمناک کارکردگی پربیان دیا ہے۔ انہوں نے نقادوں سے متعلق بڑی بات کہی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک بارپھرکپتانی سے متعلق رسہ کشی جاری ہے۔ ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے باہرہونے کے بعد پھرسے شاہین آفریدی کوکپتان بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

بابراعظم اور پانچ دیگرکھلاڑی محمد عامر، عماد وسیم، حارث روف، شاداب خان اوراعظم خان نے پاکستان لوٹنے سے پہلے لندن میں چھٹیاں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

عماد نے شکستوں کا ذمہ دار کسی کھلاڑی کو ٹھہرانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میچ ہارنا ٹیم کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے خود دو میچ ہارے تھے یہ کسی ایک شخص کی ذمہ داری نہیں ٹیم کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

پاکستان کی ٹیم کے لئے ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 بے حد خراب گزرا ہے۔ بابراعظم کی ٹیم پہلے امریکہ سے ہارگئی، پھر اسے ہندوستان سے بھی ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے بعد یہ ٹیم سپر-8 کے لئے جدوجہد کر رہی تھی کہ اب پاکستانی کھلاڑیوں پر نئی مصیبت آگئی ہے۔ پاکستان میں پوری ٹیم پر ملک سے غداری کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔

پاکستانی ٹیم نے 12 جون کوکناڈا کی ٹیم کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی سپر-8 میں کوالیفائی کرنے کے لئے پاکستان کی امیدیں ابھی بھی بنی ہوئی ہیں۔ حالانکہ کپتان بابراعظم جیت کے باوجود غصے میں نظرآئے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 میں پہلے دو میچ ہارنے کے بعد اب پاکستان کا اگلے دور میں جانا مشکل مانا جا رہا ہے۔ ٹیم انڈیا سے ہار کے بعد اب اس ٹیم پر مسلسل تنقید کی جارہی ہے۔ وسیم اکرم نے تو یہاں تک دعویٰ کردیا کہ ٹیم کے دو بڑے کھلاڑیوں کے درمیان بات چیت بند ہے۔

روہت شرما کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم نے پاکستان کو 6 رنوں سے ہرایا۔ اس ہارکے بعد پاکستانی بلے بازوں کے علاوہ کپتان بابراعظم کی حکمت عملی پرخوب سوال اٹھ رہے ہیں۔

پاکستانی ٹیم میں شاندار آل راونڈر عماد وسیم کی واپسی ہوگئی ہے۔ اب اعظم خان کا باہر ہونا طے مانا جا رہا ہے۔ اس سے متعلق پاکستانی ٹیم کے کوچ نے بڑی جانکاری دی ہے۔

پاکستان کی ٹیم ٹی-20 ورلڈ کپ کے پہلے ہی مقابلے میں امریکہ کے ہاتھوں ایک دلچسپ مقابلے میں ہار چکی ہے۔ اب اس کے تین مقابلے بچے ہیں، جس میں ایک ہندوستان کے خلاف نیویارک میں کھیلا جانا ہے۔ وہیں، امریکہ پہلے ہی 4 پوائنٹ حاصل کرچکی ہے اور پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پرہے۔