Bharat Express DD Free Dish

Pakistan Cricket Team

 پاکستان کی طرف سے کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے بلے باز فواد عالم نے امریکہ سے کرکٹ کھیلنے کے لئے اپنے ملک سے ناطہ توڑ دیا ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو اپنی کرکٹ ٹیم کی سلامتی کے بارے میں گہری تشویش ہے۔ ہم ان خدشات کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارتی حکام تک پہنچا رہے ہیں۔

Pakistan Squad Asia Cup 2023: پاکستان کی ٹیم 2023 ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ 2 ستمبر کو ہندوستان کے خلاف کھیلے گی۔ جانئے ایشیا کپ کے لئے پاکستان کی ممکنہ 15 رکنی ٹیم کے بارے میں۔

ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ سے پہلے ایشیا کپ میں مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کے دو طوفانی گیند باز انگلینڈ میں قہر برپا کر رہے ہیں۔ ان سے ٹیم انڈیا کو محتاط رہنا ہوگا۔

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے اس بات کا بھروسہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ہنوستان کے خلاف میچ میں دباؤ کو بہتر طریقے سے سنبھالتے ہوئے نظرآئے گی۔

Pakistan Cricket Team: آئندہ ورلڈ کپ سے متعلق ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اپنی ٹیم کو ہندوستان بھیجنے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ اس سے متعلق ابھی انہیں پاکستانی حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے۔

یہ ویڈیو دیکھ کر ایک بار تو آپ بھی حیران رہ جائیں گے، پاکستانی کرکٹ کپتان بابراعظم کا یہ فیشن سوشل میڈیا یوزرس کے درمیان بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ بابراعظم برا پہنتے ہیں۔

پاکستان کے سلامی بلے باز سعود شکیل کا بلا تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ اب سعود نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ہے۔ 146 سال کے ٹسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا کوئی نہیں کرسکا تھا۔

کولمبو ٹسٹ کے دوسرے دن بارش کی وجہ سے محض 10 اوور کا کھیل ہوسکا۔ پاکستان کا اسکور دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد 2 وکٹ پر 178 رن ہے۔ اس طرح پاکستانی ٹیم کی سبقت 12 رنوں کی ہو ہوگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق، ایشیا کپ 2023 سے پہلے پاکستان کو نیا چیف سلیکٹر ملنے والا ہے۔ سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کو یہ ذمہ داری ملنے کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔