Bharat Express

Pakistan Cricket Team

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم اورمحمد رضوان نے ایک سٹہ کمپنی کے آفرکو مسترد کردیا ہے۔ اس آفر کو مسترد کرنے کے بعد بابراعظم کو تقریباً 250 ملین کا نقصان ہوا ہے۔

پاکستان نے ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے 35ویں مقابلے میں نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو پوری طرح سے برقرار رکھا ہے۔

اس ورلڈ کپ میں افغانستان نے انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا کو شکست دی ہے۔ وہ چھ میں سے تین جیت کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچنے کی بڑی دعویدار ہے۔ وہ نیدرلینڈ سے ہار کر اور آسٹریلیا یا جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کر پاکستان کو ان کے آنے والے میچوں میں مدد کر سکتا ہے۔

World Cup 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹرانضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم اب تک خراب میں نظرآرہی ہے۔

ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں، جنوبی افریقہ نے چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں پاکستان کو 1 وکٹ سے شکست دی ہے۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے افریقی گیند بازوں نے پاکستان کو 46.4 اوورز میں 270 رنز پر آل آؤٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں افریقہ نے 47.2 اوورز میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

 پاکستان کرکٹ ٹیم پر مسلسل سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نقادوں کے نشانے پرآگئے ہیں۔ سابق کرکٹروں نے بابراعظم کی کپتانی پر جم کر بھڑاس نکالی۔

افغانستان کی جانب سے نور احمد سب سے کامیاب گیند باز رہے۔ نور احمد نے 3 پاکستانی بلے بازوں کو اپنا شکار بنایا۔ اس کے علاوہ نوین الحق کو 2 کامیابیاں ملیں۔ محمد نبی اور عظمت اللہ عمرزئی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Pakistan Zindabad Controversy: بنگلورو میں کھیلے گئے پاکستان-آسٹریلیا میچ کے دوران پاکستانی فینس کو پولیس نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگانے سے روک دیا۔ اسے لے کراب سوشل میڈیا پر خوب ہنگامہ ہو رہا ہے۔

میچ سے قبل توقع کی جا رہی تھی کہ احمد آباد میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہو گا لیکن ایسا نہ ہو سکا۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کے 50 رنز اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے 49 رنز کی مدد سے پوری ٹیم 191 رنز تک پہنچنے میں کامیاب رہی۔ جواب میں ٹیم انڈیا نے 31ویں اوور میں سات وکٹ سے میچ جیت لیا

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان احمدآباد میں ورلڈ کپ 2023 کا 12واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔