Operation Sindoor: پاکستان کی موک ڈرل پرتھی نظر، پھر بھارت نے آپریشن سندور کردیا شروع،مشن کا نام سندور ہی کیوں رکھا؟ جانئے اس کی اصل وجہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح کیا تھا کہ ہندوستان اس کا جواب جلد ہی ملے گا۔ اس کے بعد 29 اپریل کو قومی سلامتی کے مشیر سمیت تینوں آرمی چیفس، سی ڈی ایس اور سینئر وزراء کے ساتھ ایک میٹنگ میں وزیر اعظم نے کہا کہ فوج کو یہ فیصلہ کرنے کا حق دیا گیا ہے کہ ہندوستان کب اور کیسے جواب دے گا۔
Vinesh Phogat’s emotional post on Operation Sindoor: ‘بھارت ماتا کی رکشا اور ہم سب کی سرکشا…’، آپریشن سندور پر ونیش پھوگاٹ کا جذباتی پوسٹ
بھارتی فوج کی حالیہ کارروائی کو پورا ملک سلام پیش کر رہا ہے۔ ریسلر اور کانگریس کی رکنِ اسمبلی ونیش پھوگاٹ نے اس پر جذباتی ردِعمل دیا ہے۔ ونیش نے 2024 کے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں جولانا سیٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔
Airports closed as security measures after Operation Sindoor: آپریشن سندور کے بعد حفاظتی اقدامات کے طور پر اٹھارہ ایئر پورٹ بند، سیکڑوں پروازیں منسوخ
احتیاطی طور پر 200 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کم از کم 18 ہوائی اڈوں بشمول سری نگر، لیہہ، امرتسر اور چندی گڑھ کو بدھ کے روز عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
Operation Sindoor: پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کے بعد امت شاہ نے 9 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی بلائی میٹنگ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نو ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس میں جموں و کشمیر، پنجاب، راجستھان، گجرات، اتراکھنڈ، اتر پردیش، بہار، سکم، مغربی بنگال کے وزرائے اعلیٰ اور لداخ اور جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنرز شامل تھے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور کے بعد قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کئی ممالک کے قومی سلامتی مشیروں سے کی بات
آپریشن سندور کے تحت پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر میں 9 مقامات پر دہشت گردوں اور دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے پر مرکوز حملوں کے فوراً بعد ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کئی ممالک کے قومی سلامتی مشیروں سے بات کی۔
PM Modi’s three-nation visit to Europe called off: ہندوستان-پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر پی ایم مودی کا تین ملکی دورہ یورپ منسوخ
آپریشن سندور کے حوالے سے اپنے پہلے بیان میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہندوستانی فوج نے تیاری کے مطابق، بغیرکسی غلطی کے کارروائی کوانجام دیا ہے۔ یہ ہمارے لئے فخرکا لمحہ ہے۔ وزیراعظم مودی نے اس کیلئے فوج کی تعریف کی۔
Hammer, Scalp cruise missile, LMS drones and Rafale destroyed terrorist bases: ’ہیمر،اسکلیپ کروز میزائل… ایل ایم ایس ڈرون اور رافیل…‘، جانیں وہ کون سے ہتھیار ہیں جنہوں نے آدھی رات کو پاکستان میں تباہی مچا دی اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا
ہندوستانی فضائیہ نے آپریشن سندور میں جدید ترین اور ہائی ٹیک ہتھیاروں، اسکلیپ کروز میزائلوں سے لیس رافیل جیٹ اور LMS (لاجسٹک مینجمنٹ سسٹم) ڈرون کا استعمال کیا۔
Operation Sindoor: اٹاری اور حسینی والا بارڈر پر ریٹریٹ تقریب منسوخ، پنجاب پولیس الرٹ، تمام عوامی پروگرام منسوخ
فیروز پور میں حسینی والا بارڈر سے ملحقہ سرحدی دیہات کے بہت سے لوگ اپنا سامان ٹریکٹر ٹرالیوں پر لاد کر محفوظ مقامات پر جا رہے ہیں۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ سرحد پر حالات بدستور کشیدہ ہیں
Pakistan National Security Council meeting: پاکستان نے بھی آپریشن سندور کا بدلہ لینے کیلئے فوج کو کھلی چھوٹ دے دی، حالات ہوسکتے ہیں مزید خراب
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قوم افواج کی جرات کو سلام پیش کرتی ہے، ہر جارحیت کا بھرپور مقابلہ کریں گے، عالمی برادری بھارت کو غیرقانونی اقدامات پر جوابدہ بنائے، پاکستان امن کا حامی ہے لیکن خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
Operation Sindoor: وزیر اعظم مودی نے صدر دروپدی مرمو کو آپریشن سندور کی رپورٹ دی، دوسری جانب پاکستان نے اس کارروائی پر شدید احتجاج کیا ہے
حکومت نے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردی کے کیمپوں کو نشانہ بنانے والے مسلح افواج کے حملوں کے بارے میں حکومت کو بریفنگ دینے کے لیے جمعرات کو ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔





