Operation Sindoor: بھارت کے فضائی حملے سے خوف زدہ پاکستانیوں نے اپنی حکومت اور انٹیلی جنس پر اٹھائے سوال
22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام علاقے میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ایک بڑی فوجی کارروائی کی ہے۔
Operation Sindoor: Government to convene all-party meeting: نریندر مودی حکومت نے بلائی آل پارٹی میٹنگ، اپوزیشن کو “آپریشن سندور” کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا
مرکزی حکومت نے آپریشن سندھ کے بارے میں اپوزیشن کو آگاہ کرنے کے لیے جمعرات 8 مئی کو صبح 11 بجے ایک آل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔ اپوزیشن نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں حکومت کی طرف سے اٹھائے جانے والے کسی بھی اقدام کی حمایت کی پیشکش کی ہے، جس میں 22 اپریل کو 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Indian Air Force’s “Operation Sindoor”: بھارتی فضائیہ کا “آپریشن سندور”، بہاولپور میں جیش محمد کے ہیڈکوارٹر پر بڑا فضائی حملہ
ہندوستانی فضائیہ نے ’’آپریشن سندور‘‘ کے تحت پاکستان کے بہاولپور میں جیش محمد کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملہ کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس حملے میں 14 دہشت گرد مارے گئے، جو کہ دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی سخت پالیسی کی نشاندہی کرتا ہے۔
MEA briefs UNSC on Operation Sindoor: وزارت خارجہ نے آپریشن سندور پر دی بڑی بریفنگ، پاکستان کے علاوہ یو این ایس سی کے تمام ارکان کو فراہم کیں آپریشن کی معلومات
ہندوستانی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تمام مستقل اور غیر مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں بلایا اور انھیں آپریشن سندور کی معلومات فراہم کیں۔
Jamat-E-Islami Hind on Operation Sindoor: آپریشن سندورپرجماعت اسلامی کا بڑا بیان، سید سعادت اللہ حسینی ہندوستان کی حمایت کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم اس موقع پراس بات پربھی زور دینا چاہتے ہیں کہ اس نازک وقت میں ملک کے تمام عوام کو متحد ہوکر اس چیلنج کا مقابلہ کرنا چاہئے۔ ملک کی سلامتی کے سنگین معاملے کوکسی بھی قسم کی تفریق یا فرقہ وارانہ تناویا کشیدگی پیدا کرنے کے لئے استعمال کرنا کسی صورت ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور کے بعد بدلے پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کے سُر، کہا-بھارت جارحیت روک دے تو ہم کشیدگی ختم کرنے کو تیار
آپریشن سندور کے بعد پاکستان میں خوف و دہشت کا ماحول ہے اور پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے سُر بھی ڈھیلے پڑ گئے ہیں اور جنگ کے بجائے اب وہ مذاکرات پر زور دے رہے ہیں۔
‘Operation Sindoor’ causes panic in Pakistan: بھارت کے ‘آپریشن سندور’ سے پاکستان میں کھلبلی، پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا
پنجاب حکومت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پورے صوبے میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔" پنجاب پولیس سمیت تمام سیکیورٹی ایجنسیوں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔
Operation Sindoor: پاکستان کی موک ڈرل پرتھی نظر، پھر بھارت نے آپریشن سندور کردیا شروع،مشن کا نام سندور ہی کیوں رکھا؟ جانئے اس کی اصل وجہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح کیا تھا کہ ہندوستان اس کا جواب جلد ہی ملے گا۔ اس کے بعد 29 اپریل کو قومی سلامتی کے مشیر سمیت تینوں آرمی چیفس، سی ڈی ایس اور سینئر وزراء کے ساتھ ایک میٹنگ میں وزیر اعظم نے کہا کہ فوج کو یہ فیصلہ کرنے کا حق دیا گیا ہے کہ ہندوستان کب اور کیسے جواب دے گا۔
Vinesh Phogat’s emotional post on Operation Sindoor: ‘بھارت ماتا کی رکشا اور ہم سب کی سرکشا…’، آپریشن سندور پر ونیش پھوگاٹ کا جذباتی پوسٹ
بھارتی فوج کی حالیہ کارروائی کو پورا ملک سلام پیش کر رہا ہے۔ ریسلر اور کانگریس کی رکنِ اسمبلی ونیش پھوگاٹ نے اس پر جذباتی ردِعمل دیا ہے۔ ونیش نے 2024 کے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں جولانا سیٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔
Airports closed as security measures after Operation Sindoor: آپریشن سندور کے بعد حفاظتی اقدامات کے طور پر اٹھارہ ایئر پورٹ بند، سیکڑوں پروازیں منسوخ
احتیاطی طور پر 200 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کم از کم 18 ہوائی اڈوں بشمول سری نگر، لیہہ، امرتسر اور چندی گڑھ کو بدھ کے روز عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔





