Operation Sindoor: آپریشن سندور پر پوری دنیا ہندوستان کے ساتھ! پاکستان کو اکسا رہے ہیں یہ 3 ممالک، کر رہے ہیں جنگ کی بات
ہندوستان کے آپریشن سندور پر امریکہ، اسرائیل اور یورپی ممالک نے واقعہ کو ایک درست اور تحمل سے بھرپور قدم قرار دیا اور اس کی تعریف کی۔ ہندوستان نے واضح کیا کہ یہ حملے کسی پاکستانی شہری، فوجی یا اقتصادی اسٹیبلشمنٹ پر نہیں تھے۔ صرف جیش محمد، لشکر طیبہ اور حزب المجاہدین کے مضبوط ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
Operation Sindoor: ہندوستان کے ’آپریشن سندور‘ سے کانپ گیا پاکستان، پڑوسی ملک کے اس کھلاڑی نے لگائی رحم کی فریاد
ہندوستانی فضائیہ کے ذریعہ پاک مقبوضہ کشمیرمیں کامیاب آپریشن سے ایک طرف ہندوستانی کرکٹرفخرمحسوس کررہے ہیں۔ تو دوسری جانب پاکستانی کرکٹرجنگ کوحل کے طورپرنہیں دیکھتے۔
Amit Shah holds important meeting: وزیر داخلہ امت شاہ نے سرحدی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اہم میٹنگ، ہر صورت حال کے لیے تیار رہنے کی دی ہدایت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پاکستان اور نیپال سے ملحقہ سرحدی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنرز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔
Operation Sindoor: ہندوستان نے دہشت گردوں کو مارا، پاکستان کی بوکھلاہٹ سے مچ گیا ہنگامہ
رات میں ایک بج کر 5 منٹ سے لے کر1:30 بجے کے درمیان ہماری تینوں جانباز افواج نےدہشت گردوں کو مٹی میں ملا دیا۔ ہندوستانی فوج نے جس مضبوطی کے ساتھ پاکستان کے خلاف کارروائی کی ہے، وہ برسوں تک اسے یاد رکھے گا۔ ہندوستانی فوج کی اس مہم کو ’’آپریشن سندور‘‘ کا نام دیا گیا۔
Indus Water Treaty to Operation Sindoor: سندھ آبی معاہدہ کی معطلی سے لے کر آپریشن سندور تک، ہندوستان کے وہ 15 اہم اقدام جس کی وجہ سے پاکستان ہوا بدحال
پاکستان کو پہلی بار کسی مسلم ممالک کی حمایت بھی نہیں مل پائی۔ جس وقت پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا وزیر اعظم مودی سعودی عرب کے دورے پر تھے۔ سعودی عرب نے بھی دہشت گردانہ حملہ کی مذمت کی تھی۔
Haryana Soldier Martyr near LOC: آپریشن سندور کے بعد پاکستان میں خوف و ہراس، جموں و کشمیر کے پنچھ میں کی شدید گولہ باری، ہریانہ کے فوجی دنیش کمار شہید
جموں و کشمیر کے پنچھ سیکٹر میں پاکستانی فائرنگ میں ہریانہ کے لانس نائیک دنیش کمار شہید ہوگئے۔ 2 بچوں اور حاملہ بیوی کے سر سے اٹھ گیا سایہ۔
Operation Sindoor: دہشت گردی پر ’گہرا وار‘: رات 1:04 بجے پہلا حملہ…….. 1:28بجے تک داغے گئے 24 میزائلوں نے پاکستان میں مچایا کہرام
بھارتی فضائی حملوں میں پاکستان کے منتخب دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں۔ تمام حملوں میں ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیموں کے اہم ترین ڈھانچے کو نشانہ بنایا اور انہیں کامیابی سے تباہ کیا ہے۔
Operation Sindoor: پاکستانی سرحد سے متصل اضلاع کے تمام اسکول بند، سری کرتار پور صاحب کوریڈور پر بھی لگا تالا
سری کرتار پور صاحب کوریڈور اگلے حکم تک بند کر دیا گیا ہے۔ زائرین کی سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا۔
Operation Sindoor: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جاپان، فرانس، جرمنی اور قطر سمیت کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے کی بات، آپریشن سندور پر ڈالی روشنی
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کے روز جاپان، جرمنی، فرانس، اسپین اور قطر کے اپنے ہم منصبوں سے بات کرتے ہوئے آپریشن سندور پر کیا تبادلۂ خیال۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور: مسلم راشٹریہ منچ نے بھارتی فوج کی سرجیکل اسٹرائیک کو سلام پیش کیا
مسلم راشٹریہ منچ نے آپریشن سندور کی تعریف کی، کہا- بھارت اب میزائلوں سے جواب دے گا۔ پہلگام حملے کا بدلہ لینے کے لیے دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں پر حملے۔ ملک متحد ہے، غداروں کو وارننگ۔





