Terrorist Masood Azhar releases statement: مسعود اظہر نے ہندوستان کو دی دھمکی،کہا-ایسا قہر برسے گا کہ آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، سارے ضابطے ٹوٹ چکے ہیں
آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے دو ٹاپ دہشت گرد میں سب سے پہلا نام حافظ عبدالمالک کا ہے جو لشکر کے بڑے آپریشنل کمانڈر بتائے جاتے ہیں۔ وہ مریدکے میں لشکر کے ہیڈ کوارٹر 'مرکز طیبہ' میں موجود تھے جہاں یہ حملہ ہوا۔
Masood Azhar speaks:مسعود اظہر نے اپنے خاندان کے 10 افراد اور 4 قریبی ساتھی کی ہلاکت کی تصدیق کردی، روتے ہوئے کہا-کاش میں بھی مرجاتا
بھارت نے جن دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ان میں جیش محمد کا ہیڈکوارٹر بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ لشکر طیبہ اور حزب المجاہدین کے کیمپوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔ سب سے بڑا حملہ بہاولپور میں کیا گیا جو کہ بین الاقوامی سرحد کے اندر تقریباً 100 کلومیٹر اندر واقع ہے۔
Operation Sindoor: ’’آپریشن سندور‘‘ کے بعد ایکشن میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، جموں وکشمیر میں اٹھایا یہ بڑا قدم
جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ آپریشن سندورکے بعد جموں وکشمیرمیں ایمرجنسی میٹنگ بلائی ہے۔ ممکنہ طورپریہ میٹنگ پاکستان سے متصل علاقوں میں موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے بلائی گئی ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور کی بریفنگ دینے والی لیفٹیننٹ کرنل صوفیہ قریشی، فوج کی کس کمانڈ کو دیکھتی ہیں
صوفیہ قریشی کا تعلق گجرات سے ہے۔ وہ 1981 میں گجرات کے وڈودرا میں پیدا ہوہیں۔ انہوں نے بائیو کیمسٹری میں پوسٹ گریجویشن کیا ہے۔ کئی رپورٹس میں کہا گیا کہ صوفیہ کے دادا بھی فوج میں تھے
Operation Sindoor: مسعود اظہر کے خاندان کے 14 افرادآپریشن سندور میں ہلاک،بیوی، بیٹا اور بھائی کے مارے جانے کی اطلاعات
اس آپریشن سندور کے تحت بہاولپور میں مولانا مسعود اظہر کے مدرسے پر چار میزائل داغے گئے ہیں۔ بڑی تعداد میں شعلے بھڑک اٹھے ہیں۔ اس حملے میں مسعود اظہر کے خاندان کے14 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
Operation Sindoor : ‘آپریشن سندور’ کے بعد یوپی میں ریڈ الرٹ، 19 اضلاع میں بلیک آؤٹ، بلند شہر سب سے زیادہ حساس
دہشت گردوں کو سبق سکھانے کے لیے مودی حکومت مکمل ایکشن موڈ میں نظر آرہی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وزارت داخلہ نے عام لوگوں کو جنگ کی صورت میں بدھ 7 مئی کو ملک بھر میں موک ڈرل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
Shelling in J&K’s Poonch: پاکستان نےایل او سی پر کی فائرنگ،10ہندوستانی شہریوں کی موت،33زخمی،جموں کشمیر میں ماک ڈرل منسوخ
احتیاطی تدابیر کے طور پر، متاثرہ علاقوں میں تمام اسکولوں اور کالجوں کو دن بھر کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ حکام نے رہائشیوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ گھروں کے اندر رہیں اور اپنی حفاظت کے لیے مقامی عہدیداران کی ہدایت پر پوری طرح عمل کریں۔
Operation Sindoor: شبھم کی بیوی نے کہا- شوہر کی موت کا بدلہ لینے کے لیے پی ایم مودی کا شکریہ
بھارتی فضائیہ کے فضائی حملے پر مقتول شبھم دویدی کی اہلیہ نے کہا کہ میں اپنے شوہر کی موت کا بدلہ لینے پر پی ایم مودی کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔
Operation Sindoor and political reactions : آپریشن سندور پر وزیرداخلہ امت شاہ کا بڑا بیان، جے پی نڈا نے بھی دہشت گردی کو ناسور دیا قرار،افواج کو دی مبارکباد
اسدا لدین اویسی نے بھی اس حملے پر فوج کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ لکھا کہ میں ہماری دفاعی افواج کی جانب سے پاکستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کیے گئے ہدفی حملوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔
Updates on Operation Sindoor : حملے کی لائیو مانیٹرنگ کررہے تھے پی ایم مودی، این ایس اے اجیت ڈوبھال پہنچے پی ایم او،تینوں افواج کریں گے مشترکہ پریس کانفرنس
آپ کو بتادیں کہ پاک مقبوضہ کشمیر کے بہاولپور میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں پر اسٹرائیک کرکے پوری طرح سے تباہ کردیا ہے۔اس انتقامی کارروائی کو آپریشن سندور کا نام دیا گیا تھا اور ہندوستان کی فضائیہ نے رات کو پاکستان کے اندر گھس کر حملہ کیا۔





