Bharat Express

Odisha

اڈیشہ سے انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں میوربھنج ضلع کے باندساہی تھانے کے تحت بندہساہی گاؤں کے ایک شمشان میں دو لوگوں نے ایک خاتون کی نیم مردہ لاش کو کھا لیا۔

Odisha Road Accident: اوڈیشہ کے گنجم علاقے میں یہ حادثہ اتوار کی دیر رات پیش آیا۔ زخمیوں کو فوراً اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ وزیراعلیٰ نے مہلوکین کے اہل خانہ کو 3-3 لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔

ریلوے کے ترجمان نے بتایا کہ اچانک طوفان آیا۔ مزدور ملحقہ ریلوے لائن پر کام کر رہے تھے جہاں ایک مال گاڑی کھڑی تھی۔ انہوں نے اس کے نیچے پناہ لی لیکن بدقسمتی سے مال ٹرین جس کا انجن نہیں تھا وہ چلنے لگی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ ا

اوڈیشہ کے بارگڑھ ضلع میں میندھا پلی کے قریب مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مال بردار ٹرین چونا پتھر لے کر جا رہی تھی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

Odisha Train Accident:  وزیر اعظم نریندر مودی اوڈیشہ کے بالاسور پہنچ گئے ہیں۔ وہ واقعہ اور صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔ اوڈیشہ کے بالا سور میں ہوئے خطرناک ٹرین حادثہ نے ہر کسی کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔ بالاسور میں بہناگا بازار اسٹیشن کے پاس 3 ٹرینوں کی اس خطرناک ٹکر میں 280 …

اے پی جے عبدالکلام جزیرے، اڈیشہ سے اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے ذریعہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی-1 کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا گیا۔ میزائل ایک ثابت شدہ نظام ہے، جو  اعلی درجے کی درستگی  کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میزائل کے تمام آپریشنل اور تکنیکی فیچرز  کامیاب رہے۔

ٹرین حادثے میں زخمی 132 مسافروں کو اسپتال میں کیا گیا منتقل،قریب 50 مسافروں کی ہوئی موت،پچاس ایمبولینس کی گاڑیاں موقع پر موجود، ریسکیو آپریشن جنگی سطح پر جاری

اسپورٹس اور یوتھ سروسز کے وزیر نے اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ ریاست اپنے غیر معمولی بنیادی ڈھانچے، سہولیات اور متعدد عالمی کھیلوں کے مقابلوں کی کامیاب تنظیم کی وجہ سے تیزی سے کھیلوں کے لیے ایک پسندیدہ مقام کے طور پر ابھری ہے

اوڈیشہ میں بے زبان جانوروں پر آسمانی بجلی نے قہر برپا کر دیا ہے۔ ریاست کے گنجام ضلع کے بھنج نگر کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 19 گایوں کی دردناک موت ہوگئی ہے۔ اس حادثے کے بعد جانوروں کے مالکان کے لیے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس پروگرام کے لیے ہر قسم کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ گورنر وزارت ریلوے کے زیر اہتمام وزیر اعظم کے پروگرام میں شرکت کے لیے پوری جائیں گے۔ وہ 19 تاریخ کو صبح 10 بجے دوبارہ ہریانہ کے لیے روانہ ہوں گے۔