Bharat Express DD Free Dish

Odisha

ریلائنس فاؤنڈیشن نے خدمتِ خلق کی اپنی روایت کے تحت اس 13 روزہ مقدس یاترا کے دوران عقیدت مندوں اور پولیس اہلکاروں کے لیے مختلف خدمات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم مودی نے اوڈیشہ کے بھونیشورمیں پہلی بار بنی بی جے پی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پرمنعقدہ عوامی جلسے میں بتایا کہ انہوں نے صدرڈونالڈ ٹرمپ کا دعوت نامہ کیوں نہیں قبول کیا۔

جمعہ کی دوپہر کو ’نارویسٹر‘ کی وجہ سے ریاست کے کئی حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ دستیاب معلومات کے مطابق 2022 اور 2024 کے دوران ریاست میں آسمانی بجلی گرنے سے 1,075 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

تاہم رضیہ نے اس نوٹس کو ماننے سے انکار کر دیا ہے اور اپنے کاغذات دکھاتے ہوئے دوبارہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست کے یوم تاسیس ’’اتکل دِوس‘‘ کے موقع پر اوڈیشہ کے لوگوں کو پرتپاک مبارکباد دی۔

بھونیشور، اڈیشہ کے کلنگا انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل ٹیکنالوجی کے ہاسٹل میں نیپالی طالب علم کی خودکشی کا معاملہ اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کی مداخلت کے بعد نیپال کا سفارت خانہ، اڈیشہ حکومت اور پولیس متحرک ہو گئی ہے۔

بنگال ٹائیگرس نے سی سی ایل میں تیسری جیت درج کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ بونی کپور نے اڈیشہ حکومت اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس تقریب میں اہم کردار ادا کیا۔

اڈیشہ کی راجدھانی بھونیشور سے تعلق رکھنے والی انجینئرنگ کی ایک طالبہ نے مشتبہ حالات میں خودکشی کر لی ہے۔ بی ٹیک تھرڈ ایئر کی اس طالبہ کی لاش اس کے کمرے میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔

ہیمنت شرما نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ یہ کانفرنس میں کسی بھی گروپ کی طرف سے کی جانے والی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا عہد ہے۔انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے پہلے دن اب تک 4.5 لاکھ کروڑ روپے کے 54 مفاہمت ناموں پر دستخط ہو چکے ہیں۔

تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں عالمی سپلائی چین کے چیلنجوں کو تسلیم کرنے کے لیے ہر ایک سے اپیل کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان منتشر  اور درآمدات  پر مبنی سپلائی چین پر منحصر نہیں رہ سکتاہے ۔