Bharat Express

odisha news

ریاستی حکومت نے کافی غور و فکر کے بعد 25جون 1975 سے لیکر 21مارچ 1977 کی مدت کے دوران میسا یا ڈی آئی آر یا ڈی آئی ایس آئی آر کے تحت اوڈیسہ کے جیلوں میں بند لوگوں کو پنشن  اور دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اڈیشہ کے سنبل پور ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں بی جے پی کے دو لیڈروں کی موت ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے مطابق، حادثہ برلا تھانہ علاقے میں نیشنل ہائی وے-53 پر ہفتہ کی رات 1.30 بجے پیش آیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز کہا کہ خواتین کی طرف سے  ملنے والے آشیرواد کے سبب  انہیں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب ملتی ہے

اوڈیشہ پولیس نے معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اس معاملے کی سی آئی ڈی تحقیقات کرے گی۔فوج کے اعلیٰ حکام نے اس معاملے کو لے کر اڈیشہ کے ڈی جی پی اور انتظامیہ سے بات کی ہے۔

اڈیشہ کی سمبل پوری-کوشلی زبان میں ہلدھر ناگ کی لکھی نظمیں مشہور ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ انہوں نے اب تک جتنی بھی شاعری کی ہے، تقریباً تمام اشعار انہیں دل سے یاد ہیں۔

بی جے پی نے اسمبلی الیکشن میں اوڈیشہ میں شاندار جیت درج کی ہے۔ ریاست کے اگلے وزیراعلیٰ موہن مانجھی کو اراکین اسمبلی کا لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے۔ اب وہ وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے۔

پی ایم مودی کی میوربھنج ریلی میں موجود ایک شخص کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ جس کے بعد پی ایم مودی نے اپنی ٹیم کے ڈاکٹروں سے اس شخص کی مدد کرنے کو کہا۔

روڈ شو کے چند گھنٹے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے مقدس شہر پوری کے تئیں اظہار تشکر کیا اور کہا کہ شدید گرمی بھی بھیڑ کو آنے سے نہیں روک سکی۔

اڈیشہ کے کندھمال میں ایک ریلی کے دوران پی ایم نریندر مودی نے کہا کہ اوڈیشہ کی محبت میرے لیے طاقت ہے۔ میں اس ریاست کے لوگوں کا مقروض ہوں۔

ویشال تیواری نام کے ایک وکیل نے معاملے کو لیکر ایک عرضی سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے۔ اس عرضی میں حادثے سے بچانے والے 'کوچ سسٹم' کو جلد سے جلد لاگو کرنے کی مانگ کی ہے۔ ساتھ میں سابق جج کی صدارت میں جانچ کمیٹی بنانے کی بھی درخواست کی گئی ہے۔