Bharat Express

NDA

اوم پرکاش راج بھر کی پارٹی کے این ڈی میں شامل ہونے کے بد یوگی آدتیہ ناتھ حکومت میں وزیر کی ذمہ داری سنبھال رہے سنجے نشاد نے این ڈی اے میں پھوٹ کا اشارہ دے دیا ہے۔

اوم پرکاش راج بھر 2017 میں این ڈی اے کا حصہ تھے اور بی جے پی کے ساتھ مل کر اسمبلی انتخابات لڑے تھے، بعد میں یوگی حکومت میں وزیر بنے، لیکن جب انہیں وزارتی عہدہ سے ہٹا دیا گیا تو انہوں نے خود کو اتحاد سے الگ کر لیا اور سماج وادی پارٹی سے ہاتھ ملا لیا۔

پارس نے ان خبروں کو بھی مسترد کر دیا کہ چراغ کے ساتھ جاری تعطل کو ختم کرنے کے لیے راجیہ سبھا کے راستے پارلیمنٹ جا سکتے ہیں یا پھر گورنر بن سکتے ہیں۔

چراغ پاسوان کا این ڈی اے میں شامل ہونا بی جے پی کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، کیونکہ سی ووٹر نے بہار میں سیاسی مساوات پر رائے عامہ جاننے کے لیے ایک سروے کرایا تھا، جس میں 4 ہزار سے زائد لوگوں سے بات کی گئی تھی۔

میٹنگ میں قریب چھ سے سات گھنٹے تک 2024 کے عام انتخابات اور نئے اتحاد سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی جس میں میٹنگ کے اندر ہونے والے اہم فیصلوں کی جانکاری دی گئی ۔

راما راؤ نے الزام لگایا کہ آندھرا پردیش اسٹیٹ ری آرگنائزیشن ایکٹ کے تحت تلنگانہ سے کئے گئے وعدوں کو مرکز نے پورا نہیں کیا ہے۔

مہاراشٹر کی سیاست میں  زبردست ڈرامہ چل رہا ہے۔ اتوار کو  سیاسی زلزلے نے این سی پی کی بنیاد ہلا دی، وہیں شندے حکومت کی جڑیں مضبوط ہو گئیں۔ این سی پی لیڈر اجیت پوار نے 18 ارکان اسمبلی کے ساتھ بی جے پی شیو سینا مخلوط حکومت کی حمایت کی ہے۔ حمایت دینے کے ساتھ، اجیت پوار نے نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا