Bharat Express

NCW

NCW کی اس تحقیقاتی رپورٹ نے ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے خلاف ظلم کی گہری جڑوں کو بے نقاب کیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ان سفارشات پر عمل کیا جائے اور خواتین آرٹسٹ کو عزت اور وقار کے ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔

پانجہ نے کہا کہ ترنمول کانگریس پہلے ہی اس طرح کے الزامات پر بی جے پی اور مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبیندو ادھیکاری کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرا چکی ہے۔

قومی خواتین کمیشن نے کہا کہ کمیشن کی چیئرپرسن ریکھا شرما نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کرسپریا شرینیت اور ایچ ایس اہیر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ 

منصورعلی خان نے ایک انٹرویو کے دوران تریشا کرششن کے بارے میں کہا تھا کہ 'جب مجھے معلوم ہوا کہ میں تریشا کرشنن کے ساتھ کام کر رہا ہوں تو میں نے سوچا کہ اس میں بیڈروم سین ہوگا۔

جی پرمیشورا نے کہا، ''میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ مت آؤ۔ آپ کیوں آ رہے ہیں، یہ سوال بھی میرے ذہن میں نہیں ہے۔ اس بارے میں کہنا میرا کام نہیں ہے۔

منی پور تشدد میں خواتین پر ہونے والے مظالم کے سلسلے میں تاخیر سے کارروائی کرنے پر ویمن کمیشن پہلے ہی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہے۔ ایسے میں اب این سی ڈبلیو متاثرہ خواتین سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

4 مئی کی یہ ویڈیو بدھ (19 جولائی) کو منظر عام پر آنے کے بعد سے منی پور کے پہاڑی علاقے میں ماحول کشیدہ ہو گیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مخالف فریق کے کچھ لوگ ایک کمیونٹی کی دو خواتین کو برہنہ کر رہے ہیں۔