Bharat Express DD Free Dish

Narendra Modi

ہیلی کاپٹروں کی خریداری سے ہندوستانی بحریہ کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا، جس سے ہند-بحرالکاہل اور جنوبی ایشیا میں سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی،

ڈاکٹر سنگھ نے کہا، "معذور افراد  ہر چیلنج کو موقع میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔" انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ  "معذور " الفاظ  کو "دیویانگ" میں تبدیل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا

ہر سال ہم دیویانگ دیوس پر ملک بھر میں کئی پروگرام منعقد کرتے ہیں۔ مجھے اب بھی یاد ہے، 9 سال پہلے اسی دن ہم نے قابل رسائی ہندوستان مہم شروع کی تھی۔ اس مہم نے 9 سالوں میں جس طرح سے دیویانگ افراد کو بااختیار بنایا ہے اس سے مجھے بہت اطمینان ملا ہے۔

آغاز کے طور پر، کمیشن نے iGOT (انٹیگریٹڈ آن لائن ٹریننگ اسپیس) پر 1,500 کورسز کی میزبانی کی ہے، جو تربیتی پروگرام کے لیے ایک مرکزی ذخیرہ ہے۔ ایک سال میں یہ تعداد بڑھ کر 5000 تک پہنچ جائے گی۔

ان 22 زبانوں میں بوڈو اور سنتھالی جیسی قبائلی برادریوں کی مادری زبانیں بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ اس فہرست میں نیپالی، میتھلی، ڈوگری، سنسکرت اوراردو کے ساتھ ساتھ دیگر ریاستی زبانیں بھی شامل ہیں۔

انڈین گرین بلڈنگ کونسل (IGBC)، جو کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (CII) کا ایک حصہ ہے، کی بنیاد 2001 میں رکھی گئی تھی۔ ’سب کے لیے ایک پائیدار تعمیر شدہ ماحول کو فعال کرنے‘ کے وژن کے ساتھ، IGBC نے گرین بلڈنگ کے طریقوں کو پورے ملک میں فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ہندوستان کی معیشت نے پچھلی دہائی میں مضبوط ترقی درج کی ہے۔ آزادی کے بعد ہندوستان میں 14 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری میں سے 8 ٹریلین ڈالر پچھلے 10 سالوں میں آئے ہیں۔ پچھلے 10 سالوں میں 25 کروڑ سے زیادہ ہندوستانی غربت کی لکیر سے باہر آئے ہیں۔

شیوسینا کے لیڈرایکناتھ شندے نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ جو بھی فیصلہ لیں گے، میں اس کو قبول کروں گا۔

یوم آئین کے موقع پر سپریم کورٹ میں ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریدنر مودی نے کہا کہ آئین ہمیں موجودہ اور مستقبل کا راستہ دکھاتا ہے۔ ہندوستانیوں کو فوراً انصاف ملے، اس لئے انصاف کا نیا ضابطہ نافذ کیا گیا۔ یہ سزا پر مبنی نظام اور انصاف کے نظام میں بدل گیا ہے۔

ایشیا میں، وزیر اعظم نے 2014 میں بھوٹانی پارلیمنٹ اور نیپال کی آئین ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے، 2015 میں سری لنکا، منگولیا اور افغانستان کی پارلیمانوں اور 2019 میں مالدیپ کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا ہے۔