Women MPs are making our democracy more vibrant: خواتین ارکان پارلیمنٹ اہم شعبوں پر توجہ دے کر ہماری جمہوریت کو مزید متحرک بنا رہی ہیں: وزیراعظم
وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے جمہوریت کی افزودگی کا اعتراف کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ناری شکتی وندن ادھینیم لوگوں کی آواز کو مزید مضبوط کرے گا۔انہوں نے ایکس پر اس حوالے سے ایک مضمون شیئر کیا۔جس کو لکھنے والی شمیکا روی ہیں جو پرائم منسٹر کے اکانامک ایڈوائزری کونسل کی ممبر ہیں۔
PM reviews progress on schemes based on the announcements in his Independence Day speech: وزیر اعظم نےیوم آزادی کی تقریر مں کئے گئے اعلانات پر مبنی اسکیموں پر پش رفت کا جائزہ لیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی یوم آزادی کی تقریر کی بنیاد پر نافذ کی جانے والی اسکیموں پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی ہے۔وزیر اعظم نے 2 کروڑ لکھ پتی دی دی بنانے کی بات کی تھی، یعنی 2 کروڑ خواتین کو SHGs یا آنگن واڑیوں میں لکھ پتی بنانے کی بات کہی تھی۔
Asian Games 2023: ایشین گیمز میں ہندوستان کا سفر ختم، کھلاڑیوں نے کیا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ، جیتے 107 تمغے
اس سے قبل ہندوستان نے ایشین گیمز 2018 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ جکارتہ ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان نے 70 تمغے جیتے تھے۔ لیکن اب ہندوستانی کھلاڑیوں نے اپنے پرانے ریکارڈز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
PM Modi completed 22 years while holding the constitutional office: پی ایم مودی نے آئینی عہدے پر فائز رہتے ہوئے 22 سال کیے مکمل، پہلی بار 7 اکتوبر کو گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر لیا تھا حلف
پی ایم مودی نے اسی دن گجرات کا تخت سنبھالا، جنہیں کئی محاذوں پر چیلنجز کا سامنا تھا۔ اس کے بعد وہ 13 سال تک ریاست کے وزیر اعلیٰ رہے۔ وہ سب سے طویل مدت تک مسلسل وزیر اعلیٰ رہے۔ یہ ریاست کی تاریخ میں ایک ریکارڈ کے طور پر درج ہے۔
PM Modi holds a meeting with officials: لال قلعہ سے کیے گئے تمام وعدے ہوں گے پورے! پی ایم مودی نے اپنے اعلانات کے جائزے کے لیے عہدیداروں کے ساتھ کی اہم میٹنگ
پی ایم مودی نے لال قلعہ سے کہا تھا کہ اب میرا خواب گائوں میں 2 کروڑ لکھ پتی دیدیاں بنانے کا ہے۔ اس کے لیے ہم نے ایک نئی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں سیلف ہیلپ گروپس کی خواتین کو ڈرون چلانے اور مرمت کرنے کی تربیت دی جائے گی۔
ایم ایس سوامی ناتھن: زرعی خوشحالی کا ایک نیا عہد متعارف کرانے والی عبقری شخصیت
سبزانقلاب نے بھارت کے ’کرسکتے ہیں کے جذبے‘ کی جھلک نمایاں کی- یعنی یہ ثابت ہوا کہ اگر ہمارے سامنے بے شمارچیلنجزہوں تو ان کے بالمقابل ہمارے پاس بے شمار اذہان بھی ہیں جن کے اندر اختراع کی رمق موجود ہے جو ان چیلنجزپرقابو حاصل کرسکتے ہیں۔
PM Modi in Jabalpur: مجھے گالی دیتے دیتے یہ لوگ ملک کو گالی دینے لگے، کانگریس نے بھی ہندوستان کے امرت مہوتسو کا مذاق اڑایا،وزیر اعظم مودی
ں وزیر اعظم نے کانگریس پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا بھارت کی تعریف کر رہی ہے جب کہ جن سیاسی جماعتوں کو لوٹا گیا ہے انہیں کرسی کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ اب وہ اس حد تک چلے گئے ہیں کہ مجھے گالی دیتے ہوئے ملک کو گالی دے رہے ہیں
PM Modi In Jodhpur: پی ایم مودی نے راجستھان میں کہا- جودھ پور میں جی 20 اجلاس کی دنیا بھر سے آئے مہمانوں نے کی تعریف
جودھ پور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، "راجستھان وہ ریاست ہے جہاں قدیم ہندوستان کی شان دیکھی جاسکتی ہے، جس میں ہندوستان کی بہادری، خوشحالی اور ثقافت جھلکتی ہے۔
PM Modi in Nizamabad: کے سی آر این ڈی اے میں ہونا چاہتے تھے شامل، میں نے کردیا انکار، نظام آباد میں پی ایم مودی کا بڑا انکشاف
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا، "تلنگانہ ایک ایسی ریاست ہے جس نے ہمیشہ ملک کی ترقی میں تعاون کیا ہے۔ تلنگانہ میں ہر جگہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ مرکزی حکومت میں رہتے ہوئے ہم تلنگانہ کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں۔
PM Modi on Caste Census: ذات پات کی مردم شماری پر پی ایم مودی کیوں درست ہیں؟
Questions on Caste Census:بہار کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بہار میں 63 فیصد آبادی او بی سی تھی، جن میں سے 36 فیصد انتہائی پسماندہ طبقات سے تعلق رکھتے تھے۔ ذات پات کے اعداد و شمار کو جاری کرنا ہندوستان کی ترقی اور سماجی ہم آہنگی کے لیے نقصان دہ ہوگا۔