Bharat Express

Narendra Modi

امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت کے کاموں کی وجہ سے ہی 60 سال بعد کوئی حکومت مسلسل تیسری بار مکمل اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئی ہے۔

اپنے ذاتی بلاگ پر شیئر کیے گئے ایک مضمون میں اوبرائن نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی حکومت میں 10 میں سے 7 وزراء سنگھ پریوار سے ہیں، 10 میں سے 4 گورنر آر ایس ایس اور اس سے منسلک تنظیموں کے سابق پرچارک اور رضاکار ہیں،

 بی جے پی ہائی کمان اس وقت جے پی نڈا کی جگہ پارٹی کواب نئے صدرکی تلاش میں مصروف ہے۔ اس سے متعلق پارٹی میں لمبے وقت سے غوروخوض جاری ہے۔

ہندوستانی بحریہ کے جہاز آئی این ایس زمورین کو بھی تباہ شدہ پل کے دوسری طرف ریسکیو اہلکاروں کی نقل و حرکت قائم کرنے میں مدد کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ ضرورت پڑنے پر مرکز سے اضافی وسائل بھی بھیجے جائیں گے۔

سونیا گاندھی نے کہا کہ بجٹ میں کسانوں اور نوجوانوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ آنے والے اسمبلی انتخابات کے بارے میں سونیا نے کہا کہ اگرچہ اب ماحول ہمارے حق میں ہے، لیکن ہمیں ضرورت سے زیادہ اعتماد کے بغیر متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

راہل گاندھی نے مزید لکھا کہ 'جرمانے کا نظام' مودی کے چکرویو کا دوارہے جس کے ذریعے عام ہندوستانی کی کمر توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لیکن یاد رکھیں کہ ہندوستان کے لوگ ابھیمنیو نہیں ارجن ہیں۔ وہ چکرویو توڑ لر آپ کے ہر ظلم کا جواب دینا جانتی ہے۔

راہل گاندھی نے کہا کہ امتحان  کےپیپر لیک آج نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہم جہاں جاتے ہیں کہتے ہیں بے روزگاری ہے۔ ایک طرف پیپر لیک چکرویو ہے اور دوسری طرف بے روزگاری کا چکرویو ہے۔

سرمایہ کاری پر ہندوستان-سعودی عرب اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس کی پہلی میٹنگ میں ان اقدامات کا جائزہ لیا گیا جن کا مقصد باہمی طور پر فائدہ مند انداز میں دو طرفہ سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

منو بھاکر نے 27 جولائی کو اس ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ اتوار کے روز انہوں نے فائنل میچ میں 221.7 پوائنٹس بنائے۔ اس ایونٹ کے سونے اور چاندی کے تمغے کوریا کے حصے میں آئے۔

محکمہ انکم ٹیکس نے کہا ہے کہ کسی شخص سے ٹیکس کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے صرف اسی صورت میں کہا جا سکتا ہے جب اس کی وجوہات درج ہوں۔