Transformation in Jammu and Kashmir Under BJP’s Central Government: بی جے پی کی مرکزی حکومت کے تحت جموں و کشمیر میں آئی نئی تبدیلی
جموں و کشمیر کے بارے میں پی ایم مودی کے نقطہ نظر کی بنیادوں میں سے ایک ان کا ترقی اور امن کا ایجنڈا رہا ہے۔اگست 2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی خطے کے لیے ایک تاریخی موڑ ثابت ہوا ہے۔
وزیراعظم مودی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے کی فون پر بات، بنگلہ دیش اور یوکرین کے حالات پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم نریندر مودی نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے بنگلہ دیش کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور صورتحال کی جلد بحالی اور اقلیتوں بالخصوص ہندوؤں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
Mallikarjun Kharge On UPS: ‘یو پی ایس میں یو کا مطلب مودی حکومت کا یو ٹرن’، نئی پنشن اسکیم پر کانگریس کی تنقید
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی یو پی ایس کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "ہمارے مرکزی حکومت کے ملازمین کو آج مرکزی کابینہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مربوط پنشن اسکیم کی منظوری پر مبارکباد۔
PM Modi reached Jalgaon in Maharashtra: پی ایم مودی مہاراشٹر کے جلگاؤں پہنچے، 11 لاکھ لکھ پتی دیدیوں کو دیں گے سرٹیفکیٹ
اس موقع پر پی ایم مودی نے کہا، "آج بہت خوشی کا دن ہے۔ جلگاؤں کی خواتین نے تعداد کے معاملے میں تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ جب موقع ملا، خواتین نے کام کیا، اگر ہم ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں تو خواتین کا ساتھ دیں۔
Mann Ki Baat: سیاست میں آنے کے خواہشمند نوجوانوں نے نریندر مودی کو لکھا خط ؟ پی ایم نے من کی بات میں کہا
پی ایم مودی نے کہا کہ اس سال میں نے لال قلعہ سے سیاسی پس منظر کے بغیر ایک لاکھ نوجوانوں کو سیاسی نظام سے جوڑنے کی کال دی تھی۔ اس پر زبردست ردعمل سامنے آیا ہے۔
Narendra Modi Ukraine Visit: روس سے تیل نہیں لیا تو عالمی معیشت ہوگی متاثر :ایس جے شنکر
ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان کی توانائی کی منڈی پر روس کے ساتھ بھی بات چیت ہوئی ہے۔
Narendra Modi: دنیا کی نظریں پی ایم مودی کے دورہ یوکرین پر، امریکہ کا سامنے آیا یہ بیان
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ 24 فروری 2022 کو شروع ہوئی تھی۔ یہ واضح تھا کہ اجلاس کا اصل فوکس جنگ پر ہوگا۔ اس دوران پی ایم مودی نے ہندوستان کے اس موقف کو دہرایا کہ یہ "جنگ کا دور نہیں ہے"۔ بھارت نے تنازع کا حل تلاش کرنے کے لیے بات چیت اور سفارت کاری پر زور دیا ہے۔
PM Modi and President Zelenskyy Honouring the memory of children at Martyrologist Exposition: روس کے ساتھ جنگ کے درمیان پی ایم مودی یوکرین پہنچے، صدر زیلنسکی سے گرمجوشی سے کی ملاقات
2022 میں یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعد سے یہ ہندوستان کا پہلا اعلیٰ سطح کا دورہ ہے، اور مودی کی روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے ایک ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد ہوا ہے
PM Narendra Modi Ukraine Visit: روس یوکرین جنگ کے بیح پی ایم نریندر مودی پہنچے کیف، کیا روس یوکرین جنگ ہوگی ختم ؟
وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں پولینڈ اور یوکرین کے دورے پر ہیں۔ پولینڈ کا سفر مکمل کرنے کے بعد آج وہ ٹرین کے ذریعے 10 گھنٹے کا سفر کرکے یوکرین پہنچ گے۔
PM Modi in Ukraine: پی ایم مودی کایوکرین دورہ کتنا اہم ہے؟ یوکرین دورے کے ایجنڈے میں کیا ہےاہم؟
پی ایم مودی کسی پروگرام میں شرکت کے لیے یوکرین کا دورہ نہیں کر رہے ہیں، لیکن صدر ولادیمیر زیلنسکی نے انہیں کیف آنے کی دعوت دی تھی۔ فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے ٹرین کے ذریعے کیف جانا پڑتا ہے۔