NSA Ajit Doval met President Putin: این ایس اے اجیت ڈوول نے صدر پوتن سے کی ملاقات ، کہا – پی ایم مودی خود چاہتے تھے کہ میں آپ کے پاس آکر اپنے دورہ کیف کے بارے میں معلومات دوں
اس دوران پوتن نے اجیت ڈوول سے کہا کہ وہ برکس سمٹ کے موقع پر پی ایم مودی سے ملنا اور بات کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے پی ایم مودی کو اپنا بہت اچھا دوست بتایا اور نیک خواہشات بھیجیں۔
Port Blair will be known as Sri Vijaya Puram: ’سری وجے پورم‘ کے نام سے جانا جائے گا پورٹ بلیئر، مرکزی حکومت کا فیصلہ
انڈمان اور نکوبار جزائر پر سیلولر جیل تھی۔ اس کا نام ’کالے پانی کی سزا‘ کے نام سے کافی مشہور تھا۔ جزائر انڈمان اور نکوبار میں برطانوی نوآبادیاتی جیل تھی۔ اس جیل کو برطانوی حکومت مجرموں اور سیاسی قیدیوں کو ملک بدر کرنے کے مقصد کے لیے استعمال کرتی تھی۔
Vladimir Putin PM Modi: پوتن کوآئی پی ایم مودی کی یاد، ڈووال کو کون سے اہم پیغام دینے کو کہا، پوری دنیا میں اس کا چرچا
پوتن-ڈوول ملاقات مودی کے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے دورے اور صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ بات چیت کے تقریباً تین ہفتے بعد ہوئی ہے۔ برکس سربراہی اجلاس 22-24 اکتوبر کو روس کے شہر کازان میں منعقد ہوگا۔
PM Modi gave clean chit to China: Pawan Khera: ’’چین کو کلین چٹ دینا غلط ہے، یہ کام پی ایم مودی نے کیا ہے…‘‘، وزیر اعظم پر کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا بڑا حملہ
امریکہ کے ڈیلاس میں خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا تھا کہ ہندوستان، امریکہ اور مغرب کے کئی ممالک میں بے روزگاری کا مسئلہ بڑے پیمانے پر ہے۔ جبکہ چین میں ایسا نہیں ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ عالمی پیداوار میں چین کا غلبہ ہے۔
PM Modi inaugurates SEMICON India 2024: جب بھی چپس ڈاؤن ہوں تو آپ ہندوستان پر اعتمادکر سکتے ہیں،سیمی کون انڈیا 2024 تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان کا پرامید اور ٹیک پر مبنی معاشرہ بہت منفرد ہے۔ ہندوستان کے لیے چپ کا مطلب صرف ایک ٹیکنالوجی نہیں ہے۔ ہمارے لیے یہ کروڑوں لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کا ذریعہ ہے۔ آج ہندوستان چپس کا ایک بڑا صارف ہے۔
Rahul Gandhi on BJP and RSS: چین سے لے کر پاکستان اور امریکہ تک راہل نے سب کے بارے کھل کر کی بات، جانئے کیا کہا؟
راہل نے کہا، "ہندوستان کے اداروں کی حفاظت کریں، ہندوستان میں کمزور طبقات کی حفاظت کریں، نچلی ذاتوں کی حفاظت کریں، قبائلیوں، اقلیتوں کی حفاظت کریں اور غریب لوگوں کی حفاظت کریں۔ یاترا کے بعد، میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی آواز بن گیا یا بننے کی کوشش کی۔
PM Modi chairs Semiconductor Executives’ Roundtable: وزیر اعظم نریندر مودی نے کی سیمی کنڈکٹر ایگزیکٹوز کے گول میز اجلاس کی صدارت، کہا- سیمی کنڈکٹر ڈیجیٹل دور کی ہے بنیاد
وزیر اعظم نے رہنماؤں کو یقین دلایا کہ بھارتی حکومت ایک قابل پیشگوئی اور مستحکم پالیسی پر عمل کرے گی۔ میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہر قدم پر اس صنعت کی مدد جاری رکھے گی۔
Syed Naseer Hussain defends Rahul Gandhi: ’’پوری دنیا گلوبل ولیج ہے، چاہے جہاں بولو ہر طرف پھیل جاتی ہے…‘‘، راہل گاندھی کے دفاع میں کانگریس لیڈر سید ناصر حسین نے بی جے پی کو دیا منہ توڑ جواب
سکھ پگڑی سے متعلق راہل گاندھی کے بیان کا دفاع کرتے ہوئے سید ناصر حسین نے کہا کہ وہ جس طرح کے بل لائے ہیں، وہ کون سا شعبہ ہے جہاں 2014 سے اب تک انہوں نے اچھا کام کیا ہے؟ زرعی شعبہ، پیداوار ہر سال کم ہو رہی ہے۔ برآمدات کم ہو رہی ہیں۔ صنعتی پیداوار کم ہو رہی ہے۔
Ukrainian President Zelensky will visit India: ہندوستان کا دورہ کریں گے یوکرین کے صدر زیلنسکی،جلد تاریخ کا ہوگا اعلان،یوکرینی صدر نے کی تصدیق
وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو ہندوستان کے دورے کی دعوت دی تھی، کہا جا رہا ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک ہندوستان آ سکتے ہیں۔ ہندوستان میں یوکرین کے سفیر الیگزینڈر پولشچک نے یہ اطلاع دی ہے۔
Russia-Ukraine conflict: پوتن کے بعد اٹلی کی وزیر اعظم نے کہا، روس یوکرین تنازعہ حل کر سکتا ہے بھارت
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو ولادی ووستوک میں نویں مشرقی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے اس مسئلے کو حل کرنے میں ہندوستان کے کردار کا بھی ذکر کیا تھا۔