Bharat Express

Narendra Modi

بھارت رتنا لتا منگیشکر اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ہمیشہ گہرے پیار اور باہمی احترام کا رشتہ رہا ہے۔ یہاں ان کے پیارے رشتے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ اس کے ساتھ ہی لتا منگیشکر کا ہاتھ سے لکھا ہوا خط بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ  کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے جموں میں عوامی ریلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن پر جم کرتنقید کی اور مودی حکومت کی حصولیابیاں بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ وادی کے لوگ دہشت گردی اور علیحدگی پسندی نہیں چاہتے ہیں۔

پی ایم مودی کے علاوہ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سمیت کئی لیڈروں نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو ان کی 92 ویں سالگرہ پر سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔

ریلی میں وزیر اعظم مودی نے کہا، "جیسے جیسے ووٹنگ کا دن قریب آ رہا ہے، کانگریس کمزور ہو رہی ہے اور ہریانہ میں بی جے پی کو زیادہ حمایت مل رہی ہے۔ میں فخر سے کہتا ہوں کہ میں جو کچھ ہوں اس میں ہریانہ کا بہت بڑا رول رہا ہے۔

پی ایم مودی اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کے درمیان ایک ماہ میں یہ دوسری ملاقات تھی۔ پی ایم مودی نے 23 اگست کو یوکرین کا دورہ کیا تھا۔ ا

پروگرام کے دوران جب بائیڈن وزیر اعظم مودی کا نام بھول گئے تو اسٹیج پر پی ایم مودی، آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی اور جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم نے غزہ میں انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور فلسطین کے لوگوں کے لیے ہندوستان کی مسلسل حمایت کا بھی اظہار کیا۔

پی ایم مودی نے کہا کہ ملک کے ایک بڑے طبقے کی بنیادی ضروریات پوری کی جا رہی ہیں۔ ان کے گھر گیس، بیت الخلا، بجلی اور پانی پہنچ چکا ہے۔ اب ہندوستانی صرف سڑکیں نہیں بلکہ شاندار ایکسپریس وے چاہتے ہیں۔

بنگلہ دیش نے واضح کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندرمودی اورملک کے چیف ایڈوائزرمحمد یونس کے درمیان یو این جی اے سے باہر کوئی میٹنگ نہیں ہوگی۔ امورخارجہ کے مشیرتوحید حسین نے کہا کہ ان کی اوروزیرخارجہ ایس جے شنکر کے درمیان ملاقات ہوگی اوراس میں کئی مسائل پربات چیت ہوگی۔

یہاں پی ایم مودی جو بائیڈن ذریعہ ا ن کے آبائی شہر ولیمنگٹن میں منعقدہ کواڈ سمٹ میں شرکت کریں گے اور نیویارک میں نیشنل جنرل اسمبلی میں مستقبل کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پی ایم مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔