Bilateral meeting with Ukrainian President: پی ایم مودی دہلی کے لیے روانہ ، امریکہ میں کئی لیڈروں سے کی ملاقات، زیلنسکی نے کہا- امن کی کوششوں کے لیے شکریہ
پی ایم مودی اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کے درمیان ایک ماہ میں یہ دوسری ملاقات تھی۔ پی ایم مودی نے 23 اگست کو یوکرین کا دورہ کیا تھا۔ ا
Biden forgot PM Modi Name: بائیڈن سے پھر ہوئی غلطی ، امریکہ میں وزیر اعظم مودی کا نام بھول گئے، دیکھیے ویڈیو
پروگرام کے دوران جب بائیڈن وزیر اعظم مودی کا نام بھول گئے تو اسٹیج پر پی ایم مودی، آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی اور جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا بھی موجود تھے۔
PM Modi on Gaza: پی ایم مودی نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے دو طرفہ ملاقات کی، غزہ کی صورتحال پر ‘گہری تشویش’ کیا اظہار
وزیر اعظم نے غزہ میں انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور فلسطین کے لوگوں کے لیے ہندوستان کی مسلسل حمایت کا بھی اظہار کیا۔
PM Modi US Visit: ‘اب ہندوستان مواقع کا انتظار نہیں کرتا، پیدا کرتا ہے’، نیویارک میں ہندوستانیوں سے بولے پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ ملک کے ایک بڑے طبقے کی بنیادی ضروریات پوری کی جا رہی ہیں۔ ان کے گھر گیس، بیت الخلا، بجلی اور پانی پہنچ چکا ہے۔ اب ہندوستانی صرف سڑکیں نہیں بلکہ شاندار ایکسپریس وے چاہتے ہیں۔
امریکہ میں وزیر اعظم مودی اور محمد یونس کے درمیان نہیں ہوگی کوئی میٹنگ، بنگلہ دیش نے بتائی یہ وجہ
بنگلہ دیش نے واضح کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندرمودی اورملک کے چیف ایڈوائزرمحمد یونس کے درمیان یو این جی اے سے باہر کوئی میٹنگ نہیں ہوگی۔ امورخارجہ کے مشیرتوحید حسین نے کہا کہ ان کی اوروزیرخارجہ ایس جے شنکر کے درمیان ملاقات ہوگی اوراس میں کئی مسائل پربات چیت ہوگی۔
PM leaves for 3-day US trip to participate in Quad Summit hosted by Biden: پی ایم نریندر مودی امریکہ روانہ، انڈو پیسیفک خطہ سمیت ان مسائل پر ہوگی بات چیت
یہاں پی ایم مودی جو بائیڈن ذریعہ ا ن کے آبائی شہر ولیمنگٹن میں منعقدہ کواڈ سمٹ میں شرکت کریں گے اور نیویارک میں نیشنل جنرل اسمبلی میں مستقبل کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پی ایم مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔
PM Modi Maharashtra Visit : وزیر اعظم مودی ‘وشوکرما’ تقریب میں شرکت کی، مہاراشٹر میں ٹیکسٹائل پارک کا سنگ بنیاد رکھا
وزیر اعظم 18 ٹریڈز کے تحت 18 مستفیدین کو اسکیم کے تحت کریڈٹ تقسیم کریں گے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ان کی میراث اور معاشرے میں پائیدار شراکت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، وہ پروگرام کے تحت ترقی کے ایک سال کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔
Manoj Tiwari: وزیراعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش پرملک بھر میں رفاہی اور امدادی پروگرام کا انعقاد
مودی کے جنم دن کو یادگار بنایا ، اس موقع سے منوج تیواری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ آج ہمارے پارلیمانی حلقہ میں دو مقام پر خون عطیہ کیمپ لگایا کر پی ایم مودی کے جنم دن کو یادگار بنایا گیا۔
PM Modi US Visit: پی ایم مودی 21 ستمبر سے تین روزہ امریکہ دورہ کریں گے، جانئے کیا ہے ایجنڈا؟
وزیر اعظم نریندر مودی 22 ستمبر کو نیویارک میں غیر مقیم ہندوستان کے لوگوں سے خطاب کریں گے۔ ہندوستانی کمیونٹی کے لوگ پی ایم مودی سے ملنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔
Pradhan Mantri Awas Yojana : وزیر اعظم مودی نے پی ایم آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان سے چائے پر بات چیت کی، خواتین نے کہا – مکان ملنے سے زندگی بدل گئی
پی ایم مودی کے ساتھ بات چیت کے دوران پی ایم آواس سے فائدہ اٹھانے والی خاتون نے بتایا کہ کورونا کے دوران ان کی دکان بند ہوگئی تھی، جس کے بعد انہوں نے پردھان منتری سواندھی یوجنا کے تحت قرض لے کر دوبارہ دکان شروع کی، جس کو پہلے کے مقابلے میں بڑے پیمانے پرچلارہی ہے۔