Bulldozer action on illegal constructions: ناگپور تشدد کے ملزم فہیم خان کی غیر قانونی تعمیرات پر بلڈوزر کارروائی
میونسپل کارپوریشن نے ناگپور تشدد کے اہم ملزم فہیم خان کی غیر قانونی تعمیرات پر بلڈوزر کارروائی کی۔ پولیس کی موجودگی میں مکان مسمار کر دیا گیا۔ اب تک 112 گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔
Nagpur Violence Case: ناگپور فساد کے ملزم فہیم خان کے گھر پر چلا بلڈوزر،انتظامیہ نے صرف 24 گھنٹے کی دی تھی مہلت
واضح رہے کہ 17 مارچ کو تشددکے بعد کوتوالی، گنیش پیٹھ، تحصیل، لکڑ گنج، پچ پاؤلی، شانتی نگر، سکردرہ، نندن وان، امام باڑہ، یشودھرا نگر اور کپل نگر تھانے کے علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا تھا۔
Nagpur Violence Irfan Ansari admitted in ICU passed away: ناگپور تشدد میں پہلی موت، آئی سی یو میں بھرتی عرفان انصاری نے توڑا دم
مہاراشٹرکے ناگپورمیں حال ہی میں ہوئے تشدد کے بعد زبردست کشیدگی دیکھنے کوملی تھی۔ اس تشدد میں کئی لوگ زخمی بھی ہوئے تھے۔ اسی تشدد کے دوران زخمی ہوئےعرفان انصاری کی موت ہوگئی ہے۔ وہ 17 مارچ کو ہوئے تشدد میں زخمی ہوئے تھے۔
AIMIM Chief Asaduddin Owaisi Nagpur Violence: ’اس کے لئے آپ ذمہ دارہیں…‘، ناگپورتشدد سے متعلق اسدالدین اویسی نے فڑنویس پر بولا بڑا حملہ
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے ناگپورتشدد سے متعلق مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس پرتنقید کی ہے۔ اس دوران انہوں نے فلم ’چھاوا‘ کوتشدد بھڑکانے کے لئے قصوروارٹھہرائے جانے سے متعلق بھی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے تشدد کے لئے وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس کوذمہ دارٹھہرایا ہے۔
Ajit Pawar on Nagpur Violence: مسلم بھائیوں کوکوئی آنکھ دکھائے گا تو اسے چھوڑیں گے نہیں… مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کا بڑا بیان
مہاراشٹر کے ناگپورمیں ہوئے تشدد کے بعد سیاسی ماحول گرم ہے۔ وزیراعلیٰ اوربی جے پی لیڈران نے تشدد میں شامل لوگوں پر سخت کارروائی کی بات کہی ہے۔ اس درمیان نائب وزیراعلیٰ اجیت پوارنے مسلم طبقے کو بھروسہ دلاتے ہوئے کہا کہ مسلم بھائیوں کو کوئی بھی آنکھ دکھائے گا تو اسے چھوڑیں گے نہیں۔ وہ چاہے کوئی بھی ہو۔
Nagpur Violence: ’’ہمت ہے تو اورنگ زیب کی قبر ہٹا کر دکھائیں…‘‘، ناگپور تشدد پر کانگریس کے اس بڑے لیڈر نے سی ایم فڑنویس کو کیا چیلنج
کانگریس لیڈر حسین دلوئی نے کہا کہ ناگپور میں احتجاج کی کیا ضرورت تھی۔ یہ صرف لوگوں کی توجہ اصل مدعے سے ہٹانے کی کوشش ہے۔ دوسری طرف جس طرح چادر کو جلایا گیا۔ اس سے میرے جذبات کو بھی ٹھیس پہنچی۔ جن لوگوں نے یہ کام کیا، اگر پولیس ان کو پہلے اندر کر دیتی تو یہ تشدد نہیں ہوتا۔
Nagpur Violence Case: اورنگ زیب کی قبر پر پہنچی این آئی اے، اب تک 91 ملزمین کی ہوئی گرفتاری، ناگپور تشدد سے متعلق تحقیقات جاری
مغل حکمراں اورنگ زیب کی قبرہٹانے سے متعلق 17 مارچ کو ناگپور میں تشدد ہوا تھا۔ احتجاج کے بعد شرپسندوں نے گاڑیوں میں توڑپھوڑ کی تھی۔ اس معاملے میں 10 ایف آئی آردرج کی گئی تھیں۔
Nagpur Violence:ناگپور میں مساجد کے باہر سیکورٹی کے سخت پہرے،نماز جمعہ کے پیش نظر علاقے میں انتظامیہ الرٹ
شہر ناگپور کے کئی حصوں سے پیر (17) کی شام کو یہ افواہ پھیلنے کے بعد بڑے پیمانے پر پتھراؤ اور آتش زنی کی اطلاع ملی کہ وشو ہندو پریشدکے زیرقیادت احتجاج کے دوران ایک ایسی چادر جلائی گئی جس پر آیت لکھی ہوئی تھی۔
ناگپور میں تشدد کیسے ہوا؟ 140 قابل اعتراض پوسٹوں کی نشاندہی، اب ایکشن میں سائبر سیل
مہاراشٹر کے ناگپورتشدد معاملے میں سائبرڈپارٹمنٹ نے 140 پوسٹ کی نشاندہی کی ہے، جو بدامنی پھیلانے کے مقصد سے کئے گئے تھے۔ ان پوسٹ کو الگ الگ میڈیا پلیٹ فارم پوسٹ کیا گیا تھا۔ ان سبھی کے خلاف نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
VHP, Bajrang Dal activists get bail: ہائے رے انصاف:ناگپور فساد معاملے میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں کو پانچ گھنٹے میں مل گئی ضمانت
ادھرناگپور تشدد کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی خبر پر، ناگپور پولیس کمشنر ڈاکٹر رویندر سنگھل نے کہاکہ ہم اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ اس شخص کا کردار کیا تھا، اس نے شروع سے اپنا کردار کیسے ادا کیا، ہم تمام زاویوں سے تفتیش کر رہے ہیں۔