Bharat Express

Mumbai Police

جیکی شراف کی اہلیہ عائشہ شراف کے ساتھ 58 لاکھ روپئے کی دھوکہ دہی ہوگئی ہے۔ انہوں نے ممبئی پولیس میں معاملہ درج کروا دیا ہے۔

منوج سانے اور سرسوتی ویدیا اپارٹمنٹ نمبر 1 میں ایک ساتھ رہتے تھے۔ قتل کا انکشاف اس وقت ہوا جب بدھ کی شام تقریباً 7 بجے پولیس اپارٹمنٹ میں داخل ہوئی۔ پولیس کا خیال ہے کہ سرسوتی کا اتوار کو قتل کیا گیا تھا۔

Mumbai Crime: قتل کے بارے میں تب پتہ چلا، جب پڑوسیوں کو گھر سے بدبو آنے لگی، جس کے بعد لوگوں نے اس کے بارے میں پولیس کو جانکاری دی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔

Amritpal Singh Death Threat: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ باوجود اس کے اداکار ان دھمکیوں سے متعلق زیادہ حساس نہیں ہیں۔ سلمان کے ایک قریبی دوست نے اس کا انکشاف کیا ہے۔

ملک کی عظیم شخصیات کے بنگلے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ یہ دھمکی ناگپور پولیس کے کنٹرول روم میں آئی، جس میں مکیش امبانی سے لے کر امیتابھ بچن تک کے گھر اڑانے کی بات کہی گئی۔

S Korean YouTuber: ایس کورین یوٹیوبر ہیوجیونگ پارک، جسے لائیو اسٹریمنگ کے دوران ممبئی میں ہراساں کیا گیا ممبئی پولیس کے فوری رد عمل پر میڈیا سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ، میرے ساتھ دوسرے ملکوں میں ..