پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کا کر دیا قتل، خود کو گولی مار کر کرلی خود کشی، پولیس جانچ میں مصروف
مہاراشٹر کے پنے شہرمیں پیر کی دیررات ایک پولیس ڈپٹی کمشنر (اے سی پی) نے اپنی بیوی اور بھتیجے کو مبینہ طور پر گولی مارکر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
Eid-Ul-Adha 2023: قربانی کے لیے بکرا لانے پر ہنگامہ، ہنومان چالیسہ پڑھی، لگائے جئے شری رام کے نعرے
تنظیم کے لوگوں نے وہاں ہنومان چالیسہ کا ورد کیا اور پھر جئے شری رام کے نعرے لگائے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے ہنگامہ کرنے والے لوگوں کو سمجھایا۔
Ayesha shroff gets cheated: ٹائیگر شراف کی ماں عائشہ شراف کے ساتھ 58 لاکھ کی دھوکہ دہی، درج کرائی ایف آئی آر
جیکی شراف کی اہلیہ عائشہ شراف کے ساتھ 58 لاکھ روپئے کی دھوکہ دہی ہوگئی ہے۔ انہوں نے ممبئی پولیس میں معاملہ درج کروا دیا ہے۔
Saraswati Vaidya Murder Case: سرسوتی، ایک یتیم، نے 2014 میں اپنے ساتھی منوج سے راشن کی دکان پر کی تھی ملاقات
منوج سانے اور سرسوتی ویدیا اپارٹمنٹ نمبر 1 میں ایک ساتھ رہتے تھے۔ قتل کا انکشاف اس وقت ہوا جب بدھ کی شام تقریباً 7 بجے پولیس اپارٹمنٹ میں داخل ہوئی۔ پولیس کا خیال ہے کہ سرسوتی کا اتوار کو قتل کیا گیا تھا۔
Man Chopped a Women in Mumbai Living in Live in Relationship: ممبئی میں لیو-ان پارٹنر کے ساتھ شخص نے کی درندگی، پہلے کٹر مشین سے کردیا جسم کے ٹکڑے، پھر کوکرمیں ابال کرمکسی میں پیسا
Mumbai Crime: قتل کے بارے میں تب پتہ چلا، جب پڑوسیوں کو گھر سے بدبو آنے لگی، جس کے بعد لوگوں نے اس کے بارے میں پولیس کو جانکاری دی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔
Salman Khan Death Threat: مسلسل مل رہی دھمکیوں سے سلمان خان کو کوئی نہیں ہے ڈر! امرت پال کی دھمکی پر کہی یہ بڑی بات
Amritpal Singh Death Threat: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ باوجود اس کے اداکار ان دھمکیوں سے متعلق زیادہ حساس نہیں ہیں۔ سلمان کے ایک قریبی دوست نے اس کا انکشاف کیا ہے۔
Maharashtra Threat Call To Police: مکیش امبانی، امیتابھ بچن اور دھرمیندر کی رہائش گاہ کو اڑانے کی دھمکی، ناگپور پولیس کنٹرول کو آیا فون
ملک کی عظیم شخصیات کے بنگلے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ یہ دھمکی ناگپور پولیس کے کنٹرول روم میں آئی، جس میں مکیش امبانی سے لے کر امیتابھ بچن تک کے گھر اڑانے کی بات کہی گئی۔
S Korean YouTuber: ایس کورین یوٹیوبر کو کیا ہراساں، ممبئی پولیس کی قابل تعریف کارروائی
S Korean YouTuber: ایس کورین یوٹیوبر ہیوجیونگ پارک، جسے لائیو اسٹریمنگ کے دوران ممبئی میں ہراساں کیا گیا ممبئی پولیس کے فوری رد عمل پر میڈیا سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ، میرے ساتھ دوسرے ملکوں میں ..