PM Dhan-Dhanya krishi Yojana: مودی حکومت کا بڑا فیصلہ، پی ایم دھن-دھانیا زرعی منصوبے کو منظوری، گرین انرجی پر خرچ ہوں گے 27 ہزار کروڑ روپے
حکومت کا یہ فیصلہ کسانوں اور ماحولیاتی تحفظ دونوں کے لیے مفید ہے۔ جہاں پی ایم دھن-دانیا یوجنا دیہی معیشت کو مستحکم کرے گی، وہیں گرین انرجی میں سرمایہ کاری سے بھارت کو توانائی کے شعبے میں خودکفالت حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔
Cabinet approves the Prime Minister Dhan-Dhaanya Krishi Yojana: مرکزی کابینہ نے’ پردھان منتری دھن دھانیہ کرشی یوجنا‘ کو دی منظوری،100اضلاع میں زراعت کے شعبے کو ترقی دینے کا منصوبہ
جیسے جیسے ان 100 اضلاع میں ہدف شدہ نتائج میں بہتری آئے گی ، ملک کے لیے کارکردگی کے اہم اشاریوں کے مقابلے میں مجموعی اوسط میں اضافہ ہوگا ۔ اس اسکیم کے نتیجے میں اعلیٰ پیداواریت ، زراعت اور اس سے وابستہ شعبے میں ویلیو ایڈیشن ہوگا۔
Nimisha Priya Execution Postponed in Yemen: کیرلا کی نرس نمیشا پریا کی پھانسی ملتوی، سزائے موت سے ٹھیک پہلے آئی بڑی خوشخبری، جانئے تفصیل
کیرلا کی نرس نمیشا پریا کو یمن میں قتل کے ایک مقدمے میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ وہ سال 2017 سے یمن کی جیل میں بند ہیں، لیکن اب ان کی پھانسی پر روک لگا دی گئی ہے۔ ہندوستانی حکومت اس حوالے سے بہت کوششیں کر رہی ہے۔
Udaipur Files Case: فلم ادے پور فائلز کو روکنے سے متعلق جمعیۃ علماء ہند کی کوششیں جاری، مولانا ارشدمدنی کی جانب سے وزارت اطلاعات ونشریات کے روبرواپیل داخل
فلم پروڈیوسر کے وکیل سینئر ایڈوکیٹ گورو بھاٹیا کی درخواست پر جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوئے مالیا باگچی نے اس درخواست پر سماعت کی یقین دہانی کرائی ہے۔
آشم کمارگھوش ہریانہ کے نئے گورنر، اشوک گجپتی راجوکوگوا کی ذمہ داری، کویندرگپتا بنے لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر
سینئر اکیڈمک رول نبھانے والے عاشم کمار گھوش کو صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ہریانہ کا گورنر بنایا ہے۔ انہیں ہائی ایجوکیشن میں کافی انتظامی تجربہ ہے، جس کا فائدہ اب ہریانہ کوملے گا۔ وہ جلدی ہی گورنر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
Amit Shah in Viksit Keralam Sammelan: وزیرداخلہ امت شاہ نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ پر لگائے بدعنوانی کےکے الزامات، کہا- ریاست کو مودی حکومت نے کانگریس سے زیادہ فنڈ فراہم کیے
کیرالہ کے ترواننت پورم میں وکست کیرلم سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ ایل ڈی ایف نے دھماکہ خیز مواد گھوٹالہ، کوآپریٹیو بینک گھوٹالہ، اے آئی کیمرہ گھوٹالہ، لائف مشن گھوٹالہ، پی پی ای کٹ گھوٹالہ اور ملک کا سب سے بڑا ریاست کی سرپرستی میں سونے کی اسمگلنگ گھوٹالہ کیا ہے۔
Amit Shah: ’’مودی حکومت نے عالمی سطح پر بحال کی ہے ہندوستان کی ساکھ، عوام کو دلایا ہے ہندوستان کی ترقی کا یقین‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے مختلف موضوعات پر دیے واضح بیان
قومی سلامتی کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے نکسلی تحریک کے خاتمے، منی پور میں امن، اور آپریشن سندور پر روشنی ڈالی۔
Delhi High Court Stays release of Udaipur Files: دہلی ہائی کورٹ نے ’ادے پور فائلز‘ فلم کی ریلیز پر لگائی روک، مولانا ارشد مدنی نے فیصلے کا خیر مقدم کیا
جمعیۃعلماء ہند صدرمولانا ارشد مدنی نے آج کی عدالتی پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اطمینان کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم توحتمی فیصلے کے منتظر تھے، لیکن پورے دن تک چلی بحث کے بعد اس کا جو ماحصل سامنے آیا ہے، وہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ قابل اعتراض مناظرکوہٹائے جانے کے بعد بھی اس فلم میں اس طرح کا مواد اب بھی موجود ہے، جوہمارے معاشرے میں منافرت کا زہرگھول سکتا ہے۔
Amit Shah announces relief for flood-hit states: ’’ریاستوں کے ساتھ کھڑی ہے مودی حکومت‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ ریاستوں کے لیے 1,066.80 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا
ریاستوں کی فلاح و بہبود کے لیے مرکز کی کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ’’مودی حکومت پوری طرح سے ریاستوں کے ساتھ کھڑی ہے۔‘‘
جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مل سکتا ہے 400 بیڈ کا ہاسٹل! وائس چانسلر اور رجسٹرار کو مرکزی وزیرمملکت ڈاکٹرمجمدار سے ملی یقین دہانی
شیخ الجامعہ اور مسجل جامعہ ملیہ اسلامیہ نے یونیورسٹی کو پورا تعاون دینے اور ان کی تجویزکو باحسن طریق لینے کے لیے وزیر مملکت ڈاکٹر سوکانتا مجمدار کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔





