PM Modi on Emergency Anniversary: ’’کانگریس نے جمہوریت کو قید کردیا تھا…‘‘، ایمرجنسی کے 50 سال مکمل، اندرا حکومت پرجم کر برسے وزیراعظم مودی
بی جے پی ایمرجنسی کی 50ویں سالگرہ کو ’’آئین کے قتل کا دن‘‘ (سنودھان ہتیا دیوس) کے طورپرمنا رہی ہے۔ وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی لیڈران نے کانگریس پرسخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے ایمرجنسی کے دوران جمہوریت اورآئینی اقدارکی خلاف ورزی کی مذمت کی۔
Muslim Community on Waqf Bill: ’قانون بناکرمسلمانوں کو خوفزدہ نہیں کرسکتے…‘، وقف قانون پراسدالدین اویسی کا بڑا دعویٰ
وقف ترمیمی قانون سے متعلق اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے بڑا بیان دیا ہے۔ اویسی نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور بی جے پی حکومت ہم سے وقت کے تحت زمین نہیں چھین سکتے۔
Modi Govt Announces Relief for Karnataka Mango Farmers: مودی حکومت نے گرتی قیمتوں سے پریشان کرناٹک کے آم کے کسانوں کے لیے معاوضے کا کیا اعلان کیا، وزیر خوراک پرہلاد جوشی نے ادا کیا پی ایم مودی کا شکریہ
مرکزی خوراک، عوامی تقسیم اور صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کرناٹک میں آم کے کسانوں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی پر مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
Sanjay Raut attacks Modi government: سنجے راوت کا مودی حکومت پر بڑا حملہ، کہا- فارن پالیسی تباہ، ملک ہوا کمزور
سنجے راوت نے بلٹ ٹرین پروجیکٹ پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی سے احمد آباد تک بلٹ ٹرین پر پوری توجہ اور بجٹ دیا جا رہا ہے۔ لیکن، لوکل ٹرینوں کی حالت پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ غریب لوگ لوکل ٹرینوں میں سفر کرتے ہیں۔ لیکن، حکومت کی ترجیح بلٹ ٹرین ہے۔ یہ سلامتی اور ضروریات کو قتل کرنے کے مترادف ہے۔
Deputy Speaker of Lok Sabha: کانگریس صدر ملکارجن گھڑکے نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط، لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکر کے جلد از جلد انتخاب کا کیا مطالبہ
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا عمل شروع کرنے کی درخواست کی۔
11 Years of Modi Government: ’’گزشتہ 11 برسوں میں ملک نے کی زبردست ترقی، غربت میں آئی نمایاں کمی‘‘، مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے اجاگر کیں مودی حکومت کی کامیابیاں
عالمی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اس درمیان 27 کروڑ 90 لاکھ افراد غربت سے باہر نکلے ہیں اور غربت کی شرح 24 فیصد سے کم ہو کر 5.3 فیصد رہ گئی ہے۔
Rahul Gandhi targeted the Modi government: ’’سرکار آج کی بات کرنے کے بجائے 2047 کے سپنے بیچ رہی ہے‘‘، راہل گاندھی نے مودی حکومت کو بنایا نشانہ
ہندوستانی ریلوے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کی ریڑھ کی ہڈی ہے، لیکن آج یہ عدم تحفظ، بھیڑ اور افراتفری کی علامت بن گئی ہے: راہل گاندھی
11 Years of Modi Government: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے مودی حکومت کے گیارہ سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم کو پیش کی مبارکباد، لمبی عمر کے لیے کی دعا
سی ایم موہن یادو نے پی ایم مودی کی لمبی عمر کی دعا کی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ 2029 کے پارلیمانی انتخابات میں بھی حکومت کی قیادت کریں گے۔
Modi government completes first year in third term: اتحاد کی طاقت سے لے کر ملک کی عقیدت تک، بے مثال رہا پی ایم مودی کی تیسری میعاد کا پہلا سال
پی ایم مودی نے اپوزیشن کے تمام دعووں کو غلط ثابت کر دیا ہے اور ایک سال میں انہوں نے نہ صرف نتیش اور نائیڈو کے ساتھ ایک بہتر سیاسی کیمسٹری تیار کی ہے، بلکہ وہ حکومت کے ہر قدم پر مضبوطی سے کھڑے ہوئے ہیں۔
World Bank data confirms PM Modi’s transformational governance: ورلڈ بینک کے ڈیٹا کے مطابق پی ایم مودی کی11 سال کی حکومت میں ملک کی غربت میں نمایاں کمی آئی: بی جے پی ایم پی پروین کھنڈیلوال
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے مزید کہا کہ یہ گراوٹ صرف شماریاتی کامیابی نہیں ہے، بلکہ یہ امید، وقار اور معاشی بااختیاریت کی علامت ہے، جو سماج کے آخری فرد تک پہنچ رہی ہے۔





