Bharat Express

Mallikarjun Kharge

کھڑگے نے کانگریس کی کمان اپنے ہاتھوں میں لیتے ہی کہا کہ ہمارے سامنے تین اہم چنوتیاں ہیں جنہیں دور کرنا بے حد ضروری ہے۔ چنوتیوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے پہلی چنوتی تو یہ ہے کہ ہمیں پارٹی کے کارکنان کے درمیان نا اتفاقی کو دور کرنا ہوگا۔ دوسری …

کانگریس کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے پہلےملکارجن کھڑگے نے بدھ کو راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کی۔ ساتھ ہی سمتا اسٹال اور شکتی اسٹال کا بھی دورہ کیا۔  کھڑگےنے  اے آئی سی سی ہیڈکوارٹر میں صبح 10.30 بجے چارج سنبھالا۔ اس پروگرام میں 1000 سے زائد فنکار اپنے فن کا …

ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس کے نئے صدر کا انتخاب ہو گیا ہے۔ 17 اکتوبر کو ہوئے صدر کے انتخاب کے لئے الیکشن کا نتیجہ آ گیا ہے۔ نتیجہ میں ملکارجن کھڈگے 7897 ووٹ حاصل کرکے کانگریس کے نئے صدر بن گئے ہیں۔ وہیں ششی تھرور کو 1072 ووٹ ملی ہیں۔ اس …

کانگریس کی سنٹرل الیکشن اتھارٹی کے چیئرمین مدھوسودن مستری  کے بقول تقریباً 96 فیصد ووٹنگ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  مکمل اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد اس میں کچھ تبدیلیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ ووٹنگ کے بعد مستری نے کہا کہ کسی بھی جگہ  سے کوئی شکایت نہیں آئی اور پورا …

کانگریس صدر انتخاب کے لئے ووٹنگ شروع ہو چکے ہیں۔ کانگریس کا اگلا صدر کون ہوگا؟   ایک عرصے سے  جو سوال پوچھا جا رہا تھا آج اس سوال کے جواب کی تصویر  واضح ہوجائےگی۔ صدر کے عہدے کی دوڑ میں اب صرف دو امیدوار بچے ہیں۔  ششی تھرور اور ملکارجن کھڑگے۔ آج ملک بھر کے …