CWC Meeting: سی ڈبلیو سی میٹنگ میں کانگریس نے لیا حلف! مودی حکومت کے خلاف بنائی یہ کامل حکمت عملی
کھڑگے نے کہا، 'اگلے دو تین مہینوں میں پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ جموں و کشمیر میں بھی اسمبلی انتخابات ہو سکتے ہیں۔ لوک سبھا انتخابات صرف چھ ماہ دور ہیں۔
Mallikarjun Kharge Angry Again: ملکارجن کھڑگے پھر ہوئے ناراض، پارلیمنٹ ہاؤس میں پرچم کشائی کے پروگرام میں شرکت نہیں کریں گے، جانے کیا ہے وجہ
راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل پرمود چندر مودی کو لکھے خط میں ملکارجن کھڑگے نے 15 ستمبر کی شام دیر گئے اس پروگرام کے لیے دعوت نامہ موصول ہونے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔
CWC Meeting In Telangana: حیدرآباد میں منعقد ہوئی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ، بھارت جوڑو یاترا 2 پر کیا گیا تبادلہ خیال
کھڑگے نے کہا کہ اتحاد کی تین میٹنگوں کی کامیابی کا اندازہ پی ایم مودی اور بی جے پی لیڈروں کے حملوں سے لگایا جا سکتا ہے، جیسے جیسے ہمارا کارواں آگے بڑھے گا، ان کے حملے تیز ہوتے جائیں گے۔
CWC Meeting in Telangana: ملکارجن کھرگے کا مرکزی حکومت پر حملہ، کہا منی پور اور نوح کے واقعات نے ملک کی شبیہ کو کیا ہےداغدار
کانگریس صدر نے الزام لگایا کہ 'بھارت' اتحاد کی میٹنگوں کی کامیابی کے بعد حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے بدلہ لینے کے لیے تحقیقاتی ایجنسیوں کو تعینات کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ منی پور اور نوح کے واقعات نے ملک کی شبیہ کو داغدار کیا ہے
Chhattisgarh Election: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے رائے پور پہنچے ، کل سابق وزیر اعلی رمن سنگھ کے حلقہ میں کریں گے میٹنگ
کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے ایک ماہ کے اندر دوسری بار چھتیس گڑھ کا دورہ کیا ہے۔ جمعہ کو وہ درگا ڈویژن کے راج ناندگاؤں ضلع میں پارٹی کی طرف سے منعقد اعتماد کانفرنس میں شرکت کریں گے
Navjot Singh Sidhu: سدھو نے عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کی مخالفت کرنے والے پارٹی لیڈروں کو دیا مشورہ
کرکٹر سے سیاست دان بنے سدھو کا یہ بیان ریاست میں حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے ساتھ کسی بھی قسم کے اتحاد کو لے کر پنجاب کانگریس کے رہنماؤں کی طرف سے سخت اعتراضات کے درمیان آیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس نے الیکشن کمیٹی تشکیل دی، ملکارجن کھرگے، سونیا گاندھی اور راہل گاندھی سمیت 16 لیڈروں کو جگہ ملی
کانگریس اپوزیشن الائنس انڈیا کا حصہ ہے۔ ممبئی میں 31 اگست سے یکم ستمبر تک ہونے والی انڈیا الائنس کی میٹنگ میں تمام پارٹیوں نے مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کانگریس نے مرکز کے ذریعہ بلائے گئے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے لئے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے ایک میٹنگ بھی بلائی ہے۔
CWC meeting in Hyderabad, 5 Guarantees for Telangana: نئی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی پہلی میٹنگ کیلئے حیدرآباد کا انتخاب،تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئےپانچ گارنٹی تیار کررہی ہے پارٹی
ذرائع نے بتایا کہ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدراے ریوانتھ ریڈی ذاتی طور پر اجلاس کے مقام کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے پہلے ہی شہر کے اندر چار سے پانچ ہوٹلوں کی نشاندہی کر لی ہے جہاں میٹنگ کے لیے آنے والے 200 ممبران کی گنجائش ہو سکتی ہے۔
Congress On One Nation One Election Committee: ون نیشن ون الیکشن سے متعلق کمیٹی میں شامل ہونے سے ادھیر رنجن چودھری کا انکار، امت شاہ کو لکھا خط
One Nation One Election Committee: 'ون نیشن، ون الیکشن' کمیٹی میں راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکا ارجن کھڑگے کا نام شامل نہ کرنے پر اپوزیشن اتحاد انڈیا کے جماعتوں نے مرکز کی تنقید کی ہے۔
Rajasthan Assembly Elections 2023: اِس تاریخ کو جاری ہوسکتی ہے کانگریس امیدواروں کی پہلی فہرست،کئی ناموں کو ملی منظوری
راجستھان میں، کانگریس اسکریننگ کمیٹی کے چیئرمین گورو گوگوئی، اراکین گنیش گوڈیال اور ابھیشیک دت نے 29 سے 30 اگست تک جے پور میں میٹنگ کی ہے۔ اس کے بعد اب پینل اپنا کام کریں گے۔ یہ سب 6 ستمبر تک جاری رہے گا۔