Bharat Express

Maharashtra

Supreme Court: چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت میں سپریم کورٹ کی 5 اراکین والی آئینی بینچ نے گزشتہ سال مہاراشٹر میں ہوئے سیاسی بحران سے متعلق آج (11 مئی) اہم فیصلہ سنایا ہے۔

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی صدر شرد پوار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اب پارٹی کی قیادت نہیں کرنا چاہتا، اب میں قومی صدر عہدے سے ریٹائر ہونا چاہتا ہوں۔

مہاراشٹر کے شہر پونے کے راجہ بہادر مل علاقے میں گزشتہ رات اے آر رحمان کا میوزک کنسرٹ جاری تھا۔ اسی دوران اچانک پولیس وہاں پہنچ گئی اور اسے بند کروا دیا۔

وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے ہلاک  ہونے والوں کو کو پانچ پانچ لاکھ روپے معاوضہ دینے کااعلان کیا ہے جب کہ زخمیوں کے علاج کے اخراجات ریاستی حکومت برداشت کرے گی

امراوتی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران شرد پوار سے مہا وکاس اگھاڑی کے مستقبل کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ "ہم مہاوکاس اگھاڑی کا حصہ ہیں اور آگے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے گروپ نے شیو سینا سے بغاوت کرکے مہاراشٹر کی سیاست میں بھونچال لا دیا تھا۔ مہاراشٹر کے اس اقتدار کے جدوجہد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد آسکتا ہے۔

گوتم اڈانی سے یہ ملاقات ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سلور اوک میں کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی، جب حال ہی میں ہنڈن برگ کی رپورٹ سے متعلق شرد پوار نے اڈانی کی حمایت کی تھی۔

پوار نے کہا، ''میں این سی پی اور اپنے تمام ساتھیوں کے بارے میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے پاس صرف ایک خیال ہے کہ پارٹی کو کیسے مضبوط بنایا جائے اور کسی کے ذہن میں کوئی دوسرا خیال نہیں ہے۔

 مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل کافی تیز ہے، قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ تقریباً 30 اراکین اسمبلی کے ساتھ اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے تیار ہیں۔

مہاراشٹر کی سیاست میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔  شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے پورا خاکہ تیار کر چکے ہیں۔