Sanjay Raut Convicted: عدالت نے ہتک عزت کیس میں سنجے راوت کو 15 دن قید اور 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی
شیوسینا (یو بی ٹی) کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے راوت کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ عدالت نے بی جے پی لیڈر کرٹ سومیا کی اہلیہ میگھا سومیا کی طرف سے دائر ہتک عزت کے مقدمے میں سنجے راوت کو مجرم قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ سنجے راوت کو 15 دن کی قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔
Beed Accident: مہاراشٹر کے بیڈ میں دردناک حادثہ، کار اور کنٹینر کے درمیان ہوا خوفناک تصادم، 4 افراد موقع پر ہی ہلاک
تمام لاشوں کو امباجوگئی کے سرکاری اسپتال لے جایا گیا ہے۔ پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ واقعے کی کوئی بھی معلومات معاملے کی تحقیقات کے بعد ہی دی جائے گی۔ فی الحال پولیس واقعہ کی تحقیقات میں مصروف ہے۔
Jalna Accident: مہاراشٹر کے جالنا میں سڑک حادثہ، 5 لوگوں کی موت، متعدد زخمی
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر ٹریفک کو بحال کیا۔ فوری امدادی کام شروع کر دیا گیا اور شدید زخمیوں کو فوری طبی خدمات کے لیے دوسرے ہاسپتالوں میں ریفر کر دیا گیا۔
Sanjay Raut on PM Modi: پی ایم مودی کا دماغ خراب ہوگیا ہے،انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ اب کیا بولنا ہے:سنجے راوت
شیوسینا یو بی ٹی لیڈر سنجے راوت نے پی ایم مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا، "وزیر اعظم نریندر مودی کو معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اب کیا بولیں گے۔ ان کا دماغی توازن معلوم نہیں ہوتا۔ ان کا دماغ بوسیدہ(سڑا) ہے، اگر کوئی منصوبہ جھارکھنڈ میں غلط ہے تو وہ مہاراشٹر میں صحیح کیسے ہوسکتا ہے؟
Maharashtra Election 2024: مہایوتی میں اجیت پوار ہوں گے وزیراعلیٰ؟ انتخابات سے قبل مہاراشٹر میں پوسٹر وار!
اس دوران بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے مہاراشٹر بی جے پی یونٹ کو اہم مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے اتحادیوں کے اختلافات دور کرنے کو بھی کہا ہے۔ تاکہ انتخابات میں گرینڈ الائنس کو متحد اور مضبوط رکھا جا سکے۔
Maharashtra News: مہاراشٹر میں کھیتوں میں کام کر رہے4 افراد کی بجلی کے تار سے ٹکرانے سے المناک موت
معاملے کی اطلاع پولیس اور محکمہ بجلی کو دی گئی، جس کے بعد سب کو قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں 4 کی موت کی تصدیق کی گئی اور 2 کا علاج جاری ہے۔
Owaisi on Waqf Amendment Bill: بابری مسجد شہید کرکے تمھارا دل نہیں بھرا جو وقف ترمیمی بل کے ذریعے اب ہمارا وجود مٹانا چاہتے ہو:اسدالدین اویسی
اسد الدین اویسی نے کہا، 'بابری مسجد سے، دہلی کی سڑکوں پر ہماری خون کی ہولی کھیلنے سے، ہمارے بچوں کے انکاونٹر کرنے سے، بلڈوزر سے ہمارے گھروں کو گرانے سے، ہماری لڑکیوں کے سروں سے حجاب اتارنے سے آپ کا دل نہیں بھرا،جو اب آپ اس وقف ترمیمی بل 2024 کے ذریعے ہمارا وجود مٹانا چاہتے ہیں،
Maharashtra News: ’’کوئی ایمبولینس نہیں…مہا گاؤں میں ماں باپ مردہ بیٹوں کی لاشیں کندھوں پر گھر لے جانے پر مجبور…’’، مہاراشٹر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وجے وڈیٹیوار نے بی جے کو گھیرا
وڈیٹیوار نے کہا، ’’دونوں کا دعویٰ ہے کہ ہر روز مہاراشٹر میں تقریبات منعقد کرکے ریاست کس طرح ترقی کر سکتی ہے۔ انہیں زمین پر اتر کر دیکھنا چاہیے کہ گڑھ چرولی میں لوگ کیسے رہتے ہیں اور وہاں مرنے والے لوگوں کی تعداد کیا ہے۔‘‘
Chhatrapati Shivaji Maharaj: نتن گڈکری کا چھترپتی شیواجی کے مجسمے کے گرنے پر ردعمل، کہا اسٹینلیس اسٹیل کا ہونا چاہئے استعمال
نتن گڈکری نے اس دوران کہا کہ ہمیں 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت بننا ہے۔ ہم دنیا میں پانچویں نمبر پر ہیں اور تیسرے نمبر پر پہنچنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ہم دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہیں۔
BJP MLA Nitesh Rane: ’’مساجد میں آ کر چن چن کر ماریں گے‘‘، بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے کی کھلی دھمکی، مقدمہ درج
احمد نگر میں رام گیری مہاراج کی حمایت میں ایک مورچہ نکالا گیا۔ اس مورچہ میں ہندو برادری کے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مورچہ کے بعد نتیش رانے کی میٹنگ ہوئی، جس میں انہوں نے مسلمانوں کو کھلم کھلا دھمکی دی۔





