Bharat Express

Maharashtra

گجرات کے وڈودرا شہر میں جمعرات کو رام نومی کے جلوس پردو جگہ پتھراؤ ہوا۔ پتھراؤ میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

رکن اسمبلی امتیاز جلیل کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے عادی افراد نے دہشت پیدا کی ہے۔ پولیس تاخیر سے موقع پر پہنچی ہے

Uddhav Thackeray on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے ذریعہ ویر ساورکر پر تبصرہ کرنے کے بعد ایکناتھ شندے اور ادھو گروپ نے راہل گاندھی کی تنقید کی ہے اور ان کو نصیحت بھی دی ہے۔

راوت کے خلاف گزشتہ ماہ مقننہ کو 'چور منڈل' کہنے پر استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ قانون ساز کونسل کی ڈپٹی چیئرپرسن نیلم گورہے نے قانون ساز کونسل میں کہا کہ اپنے جواب میں راوت نے ایوان کی استحقاق کمیٹی کی تشکیل، اس کی غیر جانبداری اور کام کاج پر سوالات اٹھائے ہیں۔

مہاراشٹر کے وزیر نے سنجے راوت کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیا جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ بھوسے نے ایک کمپنی کے نام پر کسانوں سے 178.25 کروڑ روپے کے شیئرز اکٹھے کیے، لیکن کمپنی کی ویب سائٹ صرف 1.67 لاکھ شیئر دکھا رہی ہے۔

مہاراشٹر میں گزشتہ دنوں H3N2 وائرس کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ریاست میں اب تک 3 افراد اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

Sanjay Raut Statement: سنجے راؤت نے ایکناتھ شندے اور بی جے پی پر جم کر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیانوں پر وزیراعظم مودی پر بھی تنقید کی ہے۔

Uddhav vs Shinde in Maharashtra: مہاراشٹر کے ایکناتھ شندے بنام ادھو ٹھاکرے تنازعہ پر سپریم کورٹ کی آئینی بینچ میں سماعت کے دوران عدالت نے شندے گروپ کے اراکین اسمبلی پر سوال اٹھائے۔

Maharashtra Budget 2023: مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اور وزیر خزانہ دیویندر فڑنویس نے مہاراشٹر کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں فڑنویس نے کئی اعلانات کئے ہیں۔

ایک سرکاری ترجمان نے کہا کہ حادثے کی وجہ واضح نہیں ہے اور ہندوستانی بحریہ نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔