Supreme Court Verdict: سپریم کورٹ نے مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا، کہا ‘چائلڈ پورنوگرافی دیکھنا اور رکھنا جرم ‘
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا کی بنچ نے این جی او جسٹ رائٹ فار چلڈرن الائنس کی عرضی کی سماعت کے بعد یہ فیصلہ لیا۔ اس این جی او نے مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔
Child Pornography Case: چائلڈ پورنو گرافی سے متعلق کیس،ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ نے ملزمین کو جاری کیا نوٹس
کیرالہ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ اگر کوئی شخص نجی طور پر فحش تصاویر یا ویڈیو دیکھ رہا ہے تو یہ آئی پی سی کی دفعہ 292 کے تحت جرم نہیں ہے۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلم پولس افسرکی داڑھی پرمدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کا کیا استقبال
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلم پولس افسر کی داڑھی پر مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کو نہ صرف حق بجانب بلکہ مذہبی آزادی کے دستوری حق اور تکثیری سماج میں ہر طبقہ و فرد کی مذہبی وثقافتی آزادی کے عین مطابق سمجھتا ہے۔
Supreme Court Judge Appointment: سپریم کورٹ کو ملے دو نئے جج، جانئے کسے بنایا گیا عدالت عظمیٰ کا جج اور کیسے ہوئی تقرری؟
جسٹس این کوٹیشورسنگھ اور جسٹس آرمہادیون کو ابھی حلف لینا ہے۔ ایک بارحلف برداری مکمل ہوجائے گی تو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت کل ججوں کی تعداد پھر سے 34 ہوجائے گی۔
Chennai police register two more FIRs against arrested YouTuber: یوٹیوب پر فحاشی پیش کرنے والے یوٹیوبرزہوں جائیں ہوشیار! عدالت نے کنٹینٹ پر برہمی کا کیا اظہار
مدراس ہائی کورٹ کے جج جسٹس کے کماریش بابو کی بنچ نے ریڈپکس یوٹیوب چینل کے جی فیلیرس گیرالڈ کے ذریعہ سے دائر ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران زبانی طور پر کیا گیا۔
V Senthil Balaji: تمل ناڈو کے سابق وزیر سینتھل بالاجی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 6 مئی کو ہوگی سپریم کورٹ میں ، انہیں منی لانڈرنگ کیس میں کیا گیا تھا گرفتار
تمل ناڈو حکومت کے سابق وزیر وی سینتھل بالاجی کو ای ڈی نے گزشتہ سال 14 جون کو نوکری کے بدلے نقد رقم کے گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ اس وقت وہ اے آئی اے ڈی ایم کے حکومت میں وزیر ٹرانسپورٹ تھے۔
live-in relationship has no legal implications: ہندو لڑکااور مسلم لڑکی کے لیو اِن ریلیشن شپ میں رہنے کو بتایا غیر قانونی،لگائی پھٹکار
محبت کرنے والے جوڑے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس رینو اگروال کی سنگل بنچ نے کہا کہ مذہب کی تبدیلی صرف شادی کے مقصد کے لیے ضروری نہیں ہے بلکہ یہ شادی کی نوعیت کے تمام رشتوں میں بھی ضروری ہے، اس لیے مذہب تبدیل کیے بغیر لیو ان ریلیشن شب میں رہنا غیر قانونی ہے۔
Udhayanidhi Stalin Sanatan Controversy: “سناتن دھرم کی وضاحت کریں”: اسٹالن جونیئر کو عدالتی ریلیف کے بعد ڈی ایم کے نے بی جے پی پر کیا طنز
ایلنگوون نے کہا، "انہیں (بی جے پی) کو بتانا چاہئے کہ سناتن دھرم کیا ہے؟ سناتن دھرم کیا ہے اس کی وضاحت کرنے کے لئے کوئی آگے نہیں آیا؟ عدالت نے کہا ہے کہ انہیں وزیر کے عہدے سے نہیں ہٹانا چاہئے۔ انہیں اس طرح نہیں بولنا چاہئے۔
Cash for Jobs Scam: ہائیکورٹ سے جھٹکا لگنے کے بعد سپریم کورٹ پہنچے تمل ناڈو کے وزیروی سینتھل بالا جی
سپریم کورٹ نے سینتھل بالاجی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ جسٹس سنجے کشن کول کی بنچ کے سامنے ضمانت کی درخواست کی جلد سماعت کی اپیل کی گئی ہے۔ گرفتار وزیر کی درخواست پر 30 اکتوبر کو سماعت ہوگی۔ مدراس ہائی کورٹ سے جھٹکا لگنے کے بعد وزیر نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔
تمل ناڈو حکومت کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے آر ایس ایس کو روٹ مارچ کرنے کی اجازت دے دی
سپریم کورٹ نے مدراس ہائی کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس وی راما سبرامنیم اورپنکج متھل کی بینچ نے تمل ناڈو حکومت کی دلیل مسترد کردی ہے۔