BJP New Slogan: لوک سبھا انتخاب کے لئے بی جے پی کا نیا نعرہ،’سپنے نہیں حقیقت بنتے ہیں’ اسی لئے تو سب مودی کو چُنتے ہیں
بی جے پی نے اس نعرے کا انتخاب ایسے وقت کیا ہے جب لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعہ (22 دسمبر) سے دہلی میں پارٹی عہدیداروں کی دو روزہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے۔۔
Congress Election Alliance Committee: کانگریس نے بنائی نیشنل الائنس کمیٹی، سلمان خورشید کو ملی بڑی ذمہ داری، مکل واسنک اور اشوک گہلوت بھی شامل
کانگریس نے سیٹ شیئرنگ پربات چیت کے لئے کمیٹی کی تشکیل کی ہے۔ اس کمیٹی میں اشوک گہلوت اور بھوپیش بگھیل کا بھی نام ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کیا عام آدمی پارٹی پنجاب کی تمام 13 سیٹوں پر اکیلے لوک سبھا الیکشن لڑے گی؟ ٰوزیر اعلی کیجریوال نے دیا یہ اشارہ
بٹھنڈہ میں اروند کیجریوال نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں پنجاب کی تمام 13 سیٹیں ہمیں دیں اور ہمارے ہاتھ مضبوط کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہلی کا کام دیکھ کر آپ نے پنجاب میں ہمیں ووٹ دیا۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس نے اکھلیش یادو کے ذہن سے دور کی تلخی! اس فیصلے سے کیا حیران، کیا اب ایس پی سے بن جائے گی بات؟
ایم پی انتخابات کے دوران سیٹوں پر ہم آہنگی اور تال میل کی کمی کی وجہ سے کانگریس اور ایس پی نے الگ الگ الیکشن لڑا تھا۔ اتنا ہی نہیں سابق ایم پی کانگریس صدر کمل ناتھ اور اکھلیش یادو کے درمیان لفظی جنگ بھی شروع ہوئی تھی۔
Karnataka Politics: ایچ ڈی کمار سوامی کا دعویٰ- لوک سبھا الیکشن کے بعد گرجائے گی کرناٹک حکومت، کانگریس کے ایک وزیر 50 اراکین اسمبلی کے ساتھ بی جے پی میں ہوں گے شامل
کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کئی موضوعات پر ریاست کی کانگریس حکومت کی تنقید کی۔ انہوں نے کھوپرا کی قیمتوں کی مخالفت میں اسمبلی سیشن کے بعد پدیاترا کی بات بھی کہی ہے۔
Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں بی جے پی کی آج کی میٹنگ کے بعد ریاست کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ اس کی تصویر واضح ہو سکتی ہے
اوم ماتھر کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، اتوار کو دوپہر 12 بجے 54 نو منتخب ایم ایل ایز کی میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ جس میں تعینات نگرانوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔ میٹنگ کے بعد ریاست کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ اس کی تصویر واضح ہو سکتی ہے۔
CM Nitish kumar rally in Varanasi: پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں نتیش کمار کریں گے ریلی، تاریخ کا اعلان
آئندہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے نتیش کمار 24 دسمبر کو وارانسی میں اپنی پہلی عوامی میٹنگ کریں گے۔ وارانسی کے کرمی ووٹ بینک کو جیتنے کے لیے بہار کے سی ایم نتیش کمار وارانسی کے روہنیا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کی تصدیق بہار کے کابینہ وزیر اور جے ڈی یو کے تنظیمی وزیر نے کی ہے۔
PM Modi In Parliamentary Board Meeting: ’’لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے ہوجائیں کمربستہ‘‘پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ میں اراکین پارلیمنٹ کو وزیر اعظم مودی کی نصیحت
وزیراعظم مودی نے کہا کہ سبھی اراکین پارلیمنٹ اپنے حلقوں میں جاکر مستفضین سے رابطہ کریں اور لوگوں کو سرکاری اسکیموں کے بارے میں بتائیں۔ سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن کے لئے کمربستہ ہوجائیں۔
Jamaat-e-Islami Hind on Election Results 2023: جماعت اسلامی نے اسمبلی الیکشن 2023 کے نتائج سے متعلق کہی یہ بڑی بات
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیرپروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ ملک کی سیاست کے مسلسل گرتے ہوئے معیاراورجمہوری واخلاقی اقدارکی پامالی پرقرارداد کی توضیح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ"حکومت الیکشن بانڈزکے نظام کو شفاف بنائے اورالیکشن کے دوران سرمایے کے بے تحاشہ استعمال کو روکنے کے لئے موثرنظام اورقوانین وضع کئے جائیں۔
Madhuri Dixit Enter in Politics: بالی ووڈ کے بعد سیاست کے میدان میں انٹری کریں گی ’دھک دھک گرل‘ 2024 لوک سبھا الیکشن لڑسکتی ہیں مادھوری دکشت!
بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت 2024 کا لوک سبھا الیکشن لڑیں گی۔ حالانکہ اس سے متعلق ابھی تک آفیشیل جانکاری سامنے نہیں آئی ہے۔