Bharat Express Survey: لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی ہندتوا اور راشٹرواد کی سیاست سے دی سکتی ہے خوشنودی کا جواب؟ سروے میں ہوا یہ انکشاف
بھارت ایکسپریس نے ایودھیا، رام مندر اور لوک سبھا الیکشن پرایک سروے کیا ہے۔ اس میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں عوام نے اپنے دل کی بات سروے ٹیم سے شیئرکی۔ آپ بھی جانئے عوام کی رائے۔
Bharat Express Ram Mandir Survey: ایودھیا پر سیاست ضروری یا اپوزیشن کی مجبوری؟ Bharat Express کے سروے میں ہوا بڑا انکشاف
ایودھیا، رام مندراور لوک سبھا الیکشن سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں لوگوں نے اپنے دل کی بات بھارت ایکسپریس کی سروے ٹیم سے شیئرکی۔ جانئے ایودھیا پرعوام کی کیا رائے ہے۔
Lok Sabha Election: اسمبلی انتخابات کی طرح لوک سبھا انتخابات میں بھی سینئر لیڈروں کو اتارنے کی تیاریاں کر رہی ہے بی جے پی، راجیہ سبھا کے یہ ممبران اسمبلی بھی فہرست میں شامل
بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کے سینئر لیڈروں کو میدان میں اتارنے کی تیاری کر رہی ہے۔ لوک سبھا الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی فہرست میں راجیہ سبھا کے کئی ممبران پارلیمنٹ کے نام بھی شامل ہوں گے جو مرکز میں وزیر ہیں۔
Lok Sabha Election: کانگریس نے لوک سبھا انتخابات میں امیدواروں کے انتخاب کے لیے دیں پانچ اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل
بھکتا چرن داس کو اتر پردیش، اتراکھنڈ، ہریانہ، ہماچل پردیش، چنڈی گڑھ، پنجاب، جموں و کشمیر اور لداخ پر مشتمل گروپ کی اسکریننگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ اس میں نیرج ڈانگی اور یشومتی ٹھاکر کو رکن بنایا گیا ہے۔
Ram Mandir Inauguration: رام مندر کے افتتاح کے لئے بی جے پی کا پلان تیار، دیوالی جیسا منایا جائے گا جشن، 2 ماہ تک چلے گی مہم
لوک سبھا الیکشن اور ایودھیا میں رام مندر کے پران پرتشٹھا تقریب پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے بی جے پی کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لئے گئے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس 9 ریاستوں میں کرے گی اتحاد، I.N.D.I.A الائنس میں سیٹ تقسیم سے متعلق ملیکا ارجن کھڑگے کو سونپی جائے گی رپورٹ
لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے بنائے گئے اپوزیشن اتحاد میں سیٹ شیئرنگ سے متعلق خاکہ تیارکرلیا گیا ہے۔ کانگریس الائنس کمیٹی کی رپورٹ کل سونپ دی جائے گی۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے تلنگانہ میں کانگریس کی ایک اور بڑی کامیابی، وائی ایس شرمیلا اپنی پارٹی YSRTP کا کانگریس میں کریں گی انضمام
وائی ایس شرمیلا کو راجیہ سبھا، اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اور آندھرا پردیش کے پی سی سی کی پیشکش کی گئی تھی۔ شرمیلا کانگریس کے آفرکے لئے راضی ہوگئی ہیں۔ اس سال آندھرا پردیش میں اسمبلی الیکشن ہونے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024 Exit Poll: ایگزٹ پول میں انڈیا الائنس کو بڑا جھٹکا، پی ایم مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت لگائے گی ہیٹ ٹرک
ہندوستان کے سب سے بڑے سیمپل سروے میں روڈ میپ ٹووِن اوربھارت ایکسپریس نے 208654 لوگوں سے بات کی۔ یہ سیمپل اس وقت لئے جب ووٹرووٹ ڈال کرووٹنگ مرکزسے باہرآئے۔ شہری اوردیہی علاقوں سے یہ سیمپل لئے گئے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: جے ڈی یو نے یوپی کی اس سیٹ پر الیکشن لڑنے کا کیا دعویٰ …؟ سیاست تیز، اب انڈیا اتحاد سے کرے گی یہ مطالبہ
دھننجے سنگھ دو بار ایم ایل اے اور ایک بار جونپور سے ایم پی رہ چکے ہیں، لیکن پچھلے کچھ انتخابات کے دوران ان کا جادو نہیں چل سکا اور انہیں مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس لیے اب قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ جے ڈی یو انڈیا اتحاد سے دھننجے سنگھ کے لیے ایک سیٹ کا دعویٰ کر سکتی ہے۔
Lok Sabha Election: لوک سبھا انتخابات سے عین قبل آج AAP کی قومی کونسل کی میٹنگ میں ان مسائل پر کیا جا سکتا ہے تبادلہ خیال
وزیر اعلی پنجاب کے ہوشیار پور میں 10 دن تک وپشینا پروگرام میں شرکت کے بعد ایک دن پہلے دہلی واپس آئے ہیں۔ وپشینا سے باہر آنے کے بعد ان کی پہلی ملاقات پنجاب کے سی ایم بھگونت مان سے ہوئی۔