Akhilesh Yadav visits Azam Khan in jail: اکھلیش یادو نے جیل میں بند ایس پی لیڈر اعظم خان سے کی ملاقات، ان سیٹوں پر ہوئی بات چیت، کئی ناموں پر کیا غور
ایس پی پہلے ہی بجنور سیٹ سے سابق ایم پی یشویر سنگھ کو اپنا امیدوار بنا چکی ہے۔ لیکن، اب ان کا ٹکٹ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ شاہد منظور اس نشست سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کا لالو فیملی پر بڑا حملہ، کہا- کڈنی کے بدلے دیا بیٹی کو ٹکٹ
چودھری نے الزام لگایا، ’’ بے شرمی سے اپنے خاندان کے افراد کو سیاست میں لانے والے لالو پرساد دراصل اپنی اور اپنے خاندان کے ارکان کی بدعنوانی پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں۔‘‘
Lok Sabha Election 2024: بیگوسرائے سیٹ سے کانگریس لیڈر کنہیا کمار کو بڑا جھٹکا، عظیم اتحاد میں شامل سی پی آئی نے کھڑا کیا اپنا امیدوار
بیگوسرائے کے لیے سی پی آئی امیدوار کا اعلان کرنے والے پارٹی لیڈر ڈی راجہ نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی پارٹی ریاست میں 40 میں سے کم از کم ایک اور سیٹ چاہتی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو سے اب ‘بدلہ’ لینے کی تیاری میں مایاوتی؟ لوک سبھا الیکشن کے درمیان اٹھایا یہ بڑا قدم
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے سماجوادی پارٹی کے لیڈر اکھلیش یادو کے خلاف بڑا داؤں چل دیا ہے۔ بی ایس پی کے اس داؤں کا لوک سبھا الیکشن پراثر پڑسکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی نے لوک سبھا امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی، کوئمبٹور سے انامالائی ہیں بی جے پی کے امیدوار
بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کر دی ہے۔
سماجوادی پارٹی اور اپنال (کمیرا وادی) کی دوستی ختم، لوک سبھا الیکشن میں ٹوٹ گیا الائنس
اترپردیش میں سماجوادی پارٹی اور اپنا دل کمیرا وادی کے درمیان الائنس ٹوٹ گیا ہے۔ اب اس کا لوک سبھا الیکشن پرکیا اثر ہوگا۔ یہ تو مستقبل طے کرے گا۔
JP Nadda Reaction Congress Bank Account Freeze: ’بدعنوانیوں سے جمع ہوئے پیسے کا استعمال انتخابی تشہیر میں کرسکتی ہے کانگریس‘۔ جے پی نڈا کا پلٹ وار
کانگریس نے مودی حکومت پر بینک اکاؤنٹ بند کرنے کا الزام لگایا۔ کانگریس کے الزامات پر بی جے پی صدر جے پی نڈا نے جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی غلطیوں کو سدھارنے کے بجائے کانگریس اپنی پریشانیوں کے لئے افسران کو قصوروار ٹھہرا رہی ہے۔
Supreme Court: الیکشن کمشنرز کی تقرری روکنے سے سپریم کورٹ نے کیا انکار
جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتہ کی بنچ نے عرضی گزاروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ الیکشن کمیشن ایگزیکٹو کے ماتحت ہے۔ ان لوگوں کے خلاف کوئی الزامات نہیں ہیں جنہیں تعینات کیا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اسدالدین اویسی نے یوپی میں بنایا ٹی-20 پلان، سماجوادی-کانگریس پریشان، جانئے بڑی وجہ
یوپی کے 2022 اسمبلی الیکشن میں اسدالدین اویسی نے 95 امیدواروں کو میدان میں اتارا تھا۔ ان میں سے 94 امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوگئی تھی۔
DV Sadananda Gowda: کرناٹک کے سابق سی ایم سدانند گوڑا نے لوک سبھا انتخابات سے قبل سیاست سے ریٹائرمنٹ کا کیا اعلان
سابق چیف منسٹر نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری اور کرناٹک کے انچارج رادھا موہن داس اگروال نے انہیں بتایا تھا کہ 28 حلقوں میں سے بنگلورو نارتھ واحد حلقہ ہے جہاں ان کے علاوہ کوئی امیدوار نہیں تھا۔