Bharat Express

Lok Sabha Election 2024

لوک سبھا انتخابات 2024 کے تحت کل سات مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بار ہا یہ اپیل کی جارہی ہے کہ عوام اپنے حق رائے دہی کا استعمال ضرور کریں۔

مغربی یوپی کی ان آٹھ سیٹوں پر صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ اس بار سب سے زیادہ امیدوار گوتم بدھ نگر اور متھرا لوک سبھا سیٹوں پر ہیں۔ ان دونوں نشستوں پر 15-15 امیدوار میدان میں ہیں۔

ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں بہار کی تین سیٹوں کشن گنج، کٹیہار، پورنیہ اور بھاگلپور پر انتخابات ہو رہے ہیں۔ چھتیس گڑھ کی راج ناندگاؤں، مہاسمند اور کانکیر سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے کانپنے والے بیان پرکہا کہ لوگ میرے ساتھ ہیں۔ بی جے پی کی اس لوک سبھا الیکشن میں جیت ہوگی۔

حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوارمادھوی لتا پرچہ نامزدگی داخل کرنے پہنچی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اویسی جیسے لیڈران نفرت پھیلانے کا کام کررہے ہیں۔

راہل گاندھی نے کیرالہ کی وائناڈ سیٹ سے بھی پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ ایسے میں کانگریس کی پوری توجہ وائناڈ سیٹ پر ہے۔ یہاں 26 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ’جائیداد کے دوبارہ تقسیم سے متعلق وعدے‘ کی تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور جے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا نے کہا کہ صرف علم سے عاری شخص ہی ایسی بات کہہ سکتا ہے۔

مدھیہ پردیش کے ساگر میں ایک ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی نے کانگریس کو کئی موضوع پرگھیرا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس آپ کی جائیداد بھی چھیننا چاہتی ہے۔ کانگریس ایکسرے کرانے والی ہے۔

جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ملک میں ہونے والی تبدیلیوں اور تیزی سے بگڑتی ہوئی سماجی، سیاسی اور معاشی صورت حال پراپنی فکرمندی کا اظہار کرتا ہے۔

اننت ناگ-راجوری حلقہ سے عام انتخابات میں حصہ لے رہی  مفتی نے کہا کہ 70 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ "ایسا اچھا، عوام مفاد منشور" جاری کیا گیا ہے جس میں غریب لوگوں، بے روزگار نوجوانوں اور کسانوں کی بات کی گئی ہے۔