Bharat Express

Lok Sabha Election 2024

انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ملک کے لوگوں کو ان کے حقوق دئیے۔ اس میں مذہب کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں ہے۔

Lok Sabha Elections 2024: آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ریزرویشن پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ سنگھ کے بارے میں جھوٹے ویڈیو پھیلا رہے ہیں جبکہ ایسا ہے نہیں۔

تیجسوی یادو نے کہا، "دوسرے مرحلے کے بعد، آپ دیکھ رہے ہیں کہ وزیر اعظم 400 سے زیادہ کے نعروں والی فلم کو بھول گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں، یہ مکمل طور پر فلاپ رہی، دوسرے مرحلے میں، یہ اسکرین پر بھی نہیں آئی۔

اجول نکم 26/11 کیس سمیت کئی بڑے مقدمات میں وکیل رہے ہیں۔ بی جے پی نے پونم مہاجن کا ٹکٹ کاٹ کرکے اجول نکم کو میدان میں اتارا ہے۔

ایس پی سربراہ نے جمعہ کو دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر 'بوتھ ایجنٹ' کے ساتھ نیوز چینل کی بات چیت کا ویڈیو کلپ شیئر کیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص بی جے پی کا پولنگ ایجنٹ ہے۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی آج مغربی بردھمان کے درگا پور میں اپنے ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے وقت اپنی سیٹ سنبھالتے ہوئے پھسل کر گر گئیں۔

اسمرتی ایرانی نے کہا کہ کانگریس کے 'شہزادے' نے شروع میں رام مندر کے پران پرتشٹھاکے لیے بھیجے گئے دعوت نامے کو ٹھکرا دیا تھا۔لیکن اب وہ ووٹ مانگنے کے لیے مندر جا رہے ہیں۔

کیرالہ میں زبردست سیاسی سرگرمیوں کے باوجود گزشتہ رات 8 بجے کے اعداد و شمار کے مطابق ووٹنگ کا فیصد صرف 70.22 رہا، جو کیرالہ میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات سے بہت کم ہے۔

جے پی نڈی نے کہا کہ "ہم جانتے ہیں کہ ہمارے سکھ بھائیوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں کس طرح قربان کیں۔ ملک پر جتنے بھی حملے ہوئے، ان کا منہ توڑ جواب دینے اور فتح حاصل کرنے میں سکھ بھائیوں نے کافی اہم رول ادا کیا ہے ۔

AAP ایم ایل اے اور مشرقی دہلی سے پارٹی کے امیدوار کلدیپ کمار کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے آغاز سے قبل مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے میں اپنے قومی کنوینر کیجریوال کی گرفتاری سے پارٹی کو بڑا دھچکا لگا ہے۔