Lok Sabha Election 2024: وزیر اعظم کی ‘نفرت سے بھری’ انتخابی مہم سے توجہ ہٹانے کی ہو رہی ہے کوشش: کانگریس
رمیش کے مطابق، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پترودا جی کے خیالات ہمیشہ کانگریس کے موقف کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’بعض اوقات ان کے خیالات مختلف ہوتے ہیں۔ اب ان کے تبصروں کو سنسنی خیز بنا کر ایک الگ تناظر میں پیش کیا جا رہا ہے۔
Lok Sabha Election: کانگریس کا منشور دیکھ کر پی ایم مودی ڈر گئے، راہل گاندھی کا نریندر مودی پر حملہ
کانگریس کے سابق صدر نے مزید کہا، آپ کی تاریخ پھولے جی، امبیڈکر جی کی ہے، لیکن ان جیسے کروڑوں لوگ تھے جن کے بارے میں بات نہیں کی جاتی۔ آپ کو یہ تاریخ دوبارہ دہرانی ہوگی۔ آپ لکھیں، ذات پات کی مردم شماری کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔
Lok Sabha Election 2024: سنجے سنگھ نے کہا ‘سورت تو ایک جھانکی ہے، پورا دیش باقی ہے’
اے اے پی ایم پی نے مزید کہا، ’’مودی حکومت ای ڈی اور سی بی آئی کا غلط استعمال کرتی ہے۔ وزیر اعظم کھلے عام تحقیقاتی ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔'' سنجے سنگھ نے الزام لگایا کہ اروند کیجریوال کو جیل میں 24 گھنٹے سی سی ٹی وی کی نگرانی میں رکھا جاتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: امیٹھی میں ہٹا ئے گئے رابرٹ واڈرا کی حمایت والے پوسٹر
کانگریس نے ابھی تک اس سیٹ سے اپنے کسی امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے، اس سب کے درمیان، پیر کو امیٹھی میں رابرٹ واڈرا کی حمایت میں پوسٹر لگائے گئے تھے۔
Lok Sabha Election 2024:آئی ایم ڈی نے ہیٹ ویو کی پیشن گوئی جاری کی ہے،چوتھے اور پانچویں ووٹنگ کےمرحلے کے دوران گرمی اپنے عروج پر ہوگی
انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق اس موسم گرما میں اسکول اور کالج کی تعطیلات کے درمیان ریلوے کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہونے والا ہے
Lok Sabha Election 2024: قنوج پر ایس پی کا سسپنس برقرار؟ اکھلیش یا تیج پرتاپ! نامزدگی کی تاریخ25 اپریل ہے؟
میٹنگ میں اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ وہ چچا رام گوپال اور شیو پال یادو سے بات کرنے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کی مانیں تو اکھلیش نے کہا کہ آپ لوگوں کے جذبات کو دیکھتے ہوئے اس معاملے پر دوبارہ غور کیا جا سکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اروناچل پردیش کے 8 بوتھوں پر آج پھر سے ووٹنگ، جانیں کیوں دوبارہ ووٹنگ کرنی پڑی؟، ووٹنگ صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوگی
اس معاملے میں اروناچل پردیش کے چیف الیکٹورل آفیسر پون کمار سین نے ایک حکم میں کہا کہ ووٹنگ صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوگی۔
Jammu and Kashmir: ’’محبوبہ مفتی کی پی ڈی پی بطور’سی‘ٹیم بی جے پی میں ہوئی شامل‘‘: عمر عبداللہ
اس تناظر میں بات کرتے ہوئے این سی لیڈر عمر عبداللہ نے کہا، ’’اگر ہمیں یہاں بی جے پی اور پورے ملک میں زہر پھیلانے والی طاقتوں کو ہرانا ہے تو لوگوں کو جموں و کشمیر کی پانچوں سیٹوں پر انڈیا اتحاد کے لیڈروں کو دیکھنا چاہیے۔
Lok Sabha Elections 2024: دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے آج تھم جائے گی انتخابی مہم! 88 نشستوں پر 26 کو ہوگی ووٹنگ
تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ گزرنے کے بعد کل امیدواروں کی تصویر بھی واضح ہوگئی ہے۔ تیسرے مرحلے کے تحت 7 مئی کو 12 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 95 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوگی۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس لیڈر راشد علوی نے بتایا سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے بیان کی حقیقت، جس پر چھڑی ہے سیاسی جنگ
راشد علوی نے کہا کہ پسماندہ لوگوں کو آگے نہیں لایا جائے گا تو ملک کبھی مضبوط نہیں ہو سکتا۔ پسماندہ لوگوں کو آگے لانا ہو گا اور انہیں معاشرے میں برابری کا درجہ دینا ہو گا۔