Kaiserganj Lok Sabha News: ‘قسمت سے بڑا کچھ نہیں’ ٹکٹ کٹنے کے معاملہ پر قیصر گنج کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کا بڑا بیان
سنگھ نے کہا کہ یہ پارٹی اور بھگوان کا فیصلہ ہے۔ پارٹی ہمیشہ میرے ساتھ کھڑی رہے گی، پارٹی نے ٹکٹ میری جگہ کسی اور کو نہیں میرے بیٹے کو دیا ہے جس میں سب کچھ شامل ہے
”جیتے جی بھی اور مرنے کے بعد بھی زمین میں نہیں گاڑ پائیں گے“، سنجے راوت پرپی ایم مودی کا پلٹ وار
پی ایم مودی نے مہاراشٹر کے نندوربر میں کہا کہ یہ نقلی شیوسینا والے مجھے زندہ گاڑنے کی بات کر رہے ہیں۔ ایک طرف کانگریس ہے، جو کہتی ہے کہ مودی تیری قبر کھودے گی، دوسری طرف یہ نقلی شیو سینا مجھے زندہ گاڑنے کی بات کرتی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی لیڈرنونیت رانا کے خلاف ایف آئی آر درج، پاکستان سے متعلق ووٹ دینے کی بات کہنے کی وجہ سے ہوئی کارروائی
حیدرآباد میں اسی انتخابی تشہیرکے دوران نونیت رانا نے اسدالدین اویسی اوراکبرالدین اویسی پرتنقید کرتے ہوئے 15 سیکنڈ والا بیان بھی دیا تھا۔
’چھوٹے کو سمجھا رکھا ہے، چھوڑ دوں کیا‘، 15 سیکنڈ والے بیان پر نونیت رانا کو اسدالدین اویسی نے دیا زبردست جواب
نونیت رانا پر پلٹ وارکرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کہا کہ مہاراشٹر سے آکر ایم پی چھوٹے چھوٹے بولتی ہیں۔ مرغی کا بچہ ہوں کہ 15 سیکنڈ چاہئے؟ ارے میں چھوڑے کو روک رکھا ہوں۔
Mani Shankar Aiyar on Pakistan: سیم پترودا کے بعد منی شنکر ائیر کا متنازعہ بیان، کہا- پاکستان کے پاس ہے ایٹم بم، عزت دے ہندوستان، بڑھ سکتی ہیں کانگریس کی مشکلیں
مسکولر پالیسی کے سوال پر ائیر نے کہا کہ ان کے مسلز کہوٹہ (راولپنڈی) میں پڑے ہیں اور اگر کوئی غلط فہمی ہو جائے تو ہم اس کی حفاظت نہیں کر سکیں گے۔
America rejects Russia’s allegations: امریکہ نے ہندوستان کے عام انتخابات میں مداخلت کے الزامات کو کیا مسترد، روس کے اس بیان کا دیا جواب
امریکی اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' میں شائع ہونے والے ایک حالیہ مضمون میں الزام لگایا گیا تھا کہ 'ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ' کا ایک افسر خالصتانی علیحدگی پسند گروپتونت سنگھ پنو کے امریکی سرزمین پر مبینہ قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔
Lok Sabha Elections 2024: مودی حکومت کے 10 سال ہندوستان کی معاشی ترقی کا دور ہے – ڈاکٹر راجیشور سنگھ
سروجنی نگر کے ایم ایل اے نے مزید کہا کہ چونکہ ملک میں انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد 3.8 کروڑ سے بڑھ کر 7.78 کروڑ ہوگئی ہے
Haryana Lok Sabha Elections: کماری شیلجا کا بی جے پی پر نشانہ، ‘یہ کیسی ڈبل انجن والی حکومت ہے جس میں…’
سرسا میں انتخابی مہم کے دوران شیلجا نے سوال کیا، 'یہ کیسی ڈبل انجن والی حکومت ہے جس میں کسانوں، مزدوروں اور غریبوں کو دوہرا جھٹکا لگا ہے۔ آج معاشرے کا جو بھی طبقہ آواز اٹھاتا ہے اسے لاٹھیوں سے پیٹا جاتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘‘رام مندر پر ‘بابری تالا’ لگانے کا الزام سراسر جھوٹ’’، وزیر اعظم نریندر مودی کو پرینکا گاندھی کا سخت جواب
کانگریس کے انتخابی منشور کے بارے میں وزیر اعظم مودی کے تبصروں پر پرینکا نے کہا، "انہیں میری صلاح ہے۔ حالانکہ وہ وزیر اعظم ہیں، وہ مجھ سے بڑے ہیں… لیکن میرا مشورہ ہے۔
Lok Sabha Election 2024: رائے بریلی میں پرینکا گاندھی نے پوچھا- راہل گاندھی کو جانتی ہیں؟ خاتون نے دیا یہ جواب، ویڈیو وائرل
اس بار کانگریس نے راہل گاندھی کو رائے بریلی سے میدان میں اتارا ہے اور ان کا مقابلہ بی جے پی کے دنیش پرتاپ سنگھ سے ہے۔ رائے بریلی لوک سبھا سیٹ کے لیے پانچویں مرحلے میں 20 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔