Lok Sabha Elections 2024: ادھیر رنجن نے کہا- زمین پر نظر نہیں آرہا رام مندر کا اثر، پلوامہ بالاکوٹ پر کہی یہ بات
تین مرحلوں میں ہونے والی ووٹنگ کے بعد ملک کے سیاسی منظر نامے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ مودی کا اثر پورے ملک میں کم ہو رہا ہے۔ دن بہ دن قدم قدم پر اب وزیر اعظم مودی کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔
”وہ کہتے ہیں کہ رام مندر اور رام نومی غلط ہے…“وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کانگریس پرکی تنقید
وزیراعظم مودی نے کہا کہ پربھو رام کی پوجا کو کانگریس آئیڈیا آف انڈیا کے خلاف بتا رہی ہے۔ انہوں نے کانگریس اور راہل گاندھی پر بھی جم کر حملہ بولا۔
Pappu Yadav on Rahul Gandhi: رائے بریلی کا ایم پی ملک کا وزیر اعظم بننے والا ہے، پپو یادو کا بڑا دعویٰ
کانگریس لیڈرپپویادونے پوسٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ انتخابی تشہیرکے لئے وہ رائے بریلی پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ راہل گاندھی ملک کے وزیر اعظم بنیں گے۔
Varanasi Lok Sabha Seat: وزیر اعظم نریندر مودی کے حلقہ وارانسی میں نامزدگی فارم جمع کرانے سے پہلے ہی الیکشن کمیشن مانگ رہا ہے 10 تجویز کنندگان- کامیڈین شیام رنگیلا
شیام رنگیلا کی اس پوسٹ کو شیئر کرنے کے بعد لوگوں نے تبصرے کرنا شروع کر دیے اور کہا کہ شیام رنگیلا کے پاس 10 تجویز کنندہ نہیں ہیں اور وہ الیکشن لڑنے گئے ہیں۔ اس کے بعد شیام رنگیلا نے ایک اور پوسٹ شیئر کی۔
Dr. Rajeshwar Singh Public Meeting: ‘مودی حکومت میں ملک کی سلامتی کو بنایا گیا یقینی’، غلامی کے قوانین سے ملی آزادی – ڈاکٹر راجیشور سنگھ
موہن لال گنج سے بی جے پی امیدوار کوشل کشور کو تاریخی ووٹوں سے جیتنے کے لیے موجود لوگوں کے اجتماع سے اپیل کرتے ہوئے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے مودی-یوگی حکومت کی عوامی فلاحی اسکیموں کا ذکر کیا۔
Arvind Kejriwal: سپریم کورٹ سے راحت ملنے کے بعد کیجریوال کا پہلا روڈ شو آج، ہنومان مندر میں کریں گے پوجا
کیجریوال کے باہر نکلنے سے عام آدمی پارٹی کو بڑی راحت ملی ہے، کیونکہ وہ AAP کے سب سے بڑے اسٹار پرچارک ہیں۔ اروند کیجریوال ایسے وقت میں جیل سے باہر آئے ہیں جب دہلی، پنجاب اور ہریانہ جیسی ریاستوں میں انتخابات ہونا باقی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ‘نانی کے گھر اُڑکر اٹلی چلے جائیں گے’ کیشیو پرساد موریہ کا راہل گاندھی پر طنز
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے اس بیان پر کہ انڈیا اتحاد کا طوفان آنے والا ہے، کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ 2014 سے آرہا ہے، اب 2024 میں راہل اپنی نانی کے گھر اڑ کر اٹلی جائیں گے۔
Lok Sabha Elections 2024: دہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں انتخابات میں فرقہ وارانہ تفرقہ انگیز تقاریر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
درخواست میں الیکشن کمیشن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نفرت انگیز تقاریر کرنے والے امیدواروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے سمیت قانون کے مطابق فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Amritpal Singh Nomination: امرت پال سنگھ نے کھڈور صاحب سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا، آزاد امیدوار کے طور پر لڑے گا انتخاب
'وارس دے پنجاب' کے سربراہ امرت پال سنگھ نے پنجاب کی کھڈور لوک سبھا سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ وہ اس سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے۔
Arvind Kejriwal Interim Bail: جیل سے باہر آنے کے بعد کیا کریں گے اروند کیجریوال؟ ایسا ہوسکتا ہے انتخابی پلان
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکردتہ کی بینچ نے کہا کہ مبینہ شراب پالیسی معاملے سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار اروندکیجریوال کو 2 جون خود سپردگی کرکے جیل واپس جانا ہوگا۔