Nitish Kumar JP Movement Leader : نتیش کمار کے علاوہ جے پی تحریک کے وہ کون سے لیڈر ہیں جو وزیر اعلیٰ بنے؟
بہار میں نتیش کمار کے 10ویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے ساتھ ہی، ہندوستانی سیاست میں ایک بار پھر جے پرکاش نارائن (جے پی) کی 'ٹوٹل رولوشن' تحریک کی وراثت بحث میں آ گئی ہے۔
RJD’s review meeting: پٹنہ میں آر جے ڈی کی جائزہ میٹنگ، لیڈران نے ای وی ایم میں گڑبڑی کا لگایا الزام، انتخابی نتائج کو عدالت میں کیا جا سکتا ہے چیلنج
لال گنج سے آر جے ڈی امیدوار شیوانی شکلا نے بھی اپنے حلقے کے نتائج پر تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے ایک آزاد امیدوار کو مبینہ طور پر ایک بھی ووٹ نہ ملنے کی مثال دیتے ہوئے اسے انتہائی تشویشناک قرار دیا اور کہا کہ ایسے میں سوال تو اٹھیں گے۔ آر جے ڈی قیادت آنے والے دنوں میں دوبارہ میٹنگ کرکے اپنے اگلے قدم کا فیصلہ کرے گی، جس میں الیکشن کمیشن یا عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا امکان بھی شامل ہے۔
Tejashwi Yadav elected as legislative party leader: آر جے ڈی کی جائزہ میٹنگ میں تیجسوی یادو کو منتخب کیا گیا قانون ساز پارٹی کا لیڈر، شکست پر ہوا تبادلہ خیال
بہار اسمبلی انتخابات میں مہاگٹھ بندھن کو سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آر جے ڈی کو محض 25 نشستوں پر کامیابی ملی، کانگریس کو 6 نشستیں ملیں، سی پی آئی (مالے) لبریشن کو 2 نشستیں، جبکہ انڈین انکلوسیو پارٹی اور سی پی آئی ایم کو 1-1 نشست ملی۔ وکاس شیل انسان پارٹی کا مکمل صفایا ہو گیا۔
Dharmendra Pradhan Slams Tejashwi Yadav Job Promise : مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کا تیجسوی یادو پر سخت تنقید، کہا- ’نوکریوں کا وعدہ جھوٹا‘، نوکری کے بدلے زمین کے گھوٹالہ کا دیا حوالہ
مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آر جے ڈی کے لیڈر تیجسوی یادو کے نوکری دینے کے وعدے کو ’جھوٹا اور ناممکن‘ قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ پردھان نے کہا کہ تیجسوی یادو کے والد لالو پرساد یادو کے دورِ حکومت میں ’نوکری کے بدلے زمین‘ گھوٹالہ ہوا تھا اور آج انہی کے بیٹے دوبارہ نوکریوں کے وعدے کر رہے ہیں۔
Bihar Assembly Election 2025: تیجسوی یادو کی اہلیہ سمیت پوری فیملی نے ڈالا ووٹ، لالو یادو نے کہا- دونوں بیٹوں کو آشیرواد
بہاراسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے میں تیجسوی یادو نے اہل خانہ سمیت ووٹ ڈالا۔ رابڑی دیوی نے خواتین اور نوجوانوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے تبدیلی کی اپیل کی جبکہ یادو نے 14 نومبر کو نئی حکومت بننے کی بات دہرائی۔
Bihar Election 2025: ”پاکستان کی گولی کا پھردیں گے گولے سے جواب اوربہار میں بنوائیں گے گولہ…“ دربھنگہ کی ریلی سے امت شاہ نے عظیم اتحاد پرلگایا بڑا الزام
بہاراسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے کی تشہیرکے آخری دن مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دربھنگہ میں عوامی جلسے کو خطاب کیا۔ انہوں نے آپریشن سندور کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان کوگولے سے جواب دینے اور گولہ بہارمیں بنانے کا اعلان کیا۔
Union Home Minister Amit Shah Darbhanga Rally : نہ لالو کا بیٹا وزیراعلیٰ بنے گا، نہ سونیا گاندھی کا بیٹا وزیراعظم: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار کے دربھنگہ میں ایک بڑی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”لالو-رابڑی اپنے بیٹے کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے ہیں اور سونیا گاندھی اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانا چاہتی ہیں۔ میں دونوں کو کہنا چاہتا ہوں ، نہ لالو-رابڑی کا بیٹا وزیراعلیٰ بنے گا اور نہ سونیا گاندھی کا بیٹا وزیراعظم بنے گا“۔
Bihar Election 2025: مہاگٹھ بندھن کے ’سنکلپ پتر‘ کے پہلے صفحے پر صدیقی کی تصویر، لالو اور سہنی ساتھ ساتھ
مہاگٹھ بندھن میں آر جے ڈی، کانگریس اور وی آئی پی کے علاوہ بائیں بازو کی جماعتیں بھی شامل ہیں۔ مہاگٹھ بندھن نے تیجسوی یادو کو وزیر اعلیٰ اور وی آئی پی کے صدر مکیش سہنی کو نائب وزیر اعلیٰ کا امیدوار قرار دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد مہاگٹھ بندھن کے لیڈر مسلسل این ڈی اے سے سوال کر رہے ہیں۔
India Pakistan Match in Bihar Election: بہار کے انتخابات میں بھارت-پاکستان اور کرکٹ کی انٹری! بھائی کو ٹارگٹ کر کے تیج پرتاپ نے کھولا’بلیک بورڈ‘ پلان
والد لا لُو پرساد یادو کی طرح بیانات سے خبروں کی زینت بننے والے جن شکتی جنتا دل (JJD) کے لیڈر تیج پرتاب یادو نے بھائی کو نشانہ بناتے ہوئے مہوا کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
CM Nitish Kumar Slams Lalu Yadav Family Focus On Family Not Public Service : لالو خاندان خدمت نہیں، پیسہ کمانے کی سیاست میں مصروف: وزیر اعلیٰ نتیش کمار
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ لالو خاندان نے اقتدار میں رہتے ہوئے صرف اپنے خاندان کی ترقی کی ہے۔ این ڈی اے امیدواروں کی حمایت میں انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے معاشرے میں امن قائم کیا ہے اور تعلیم اور صحت کو بہتر بنایا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ روزگار کے مواقع کو بڑھانے اور ترقی کو جاری رکھنے کے لیے این ڈی اے کا ساتھ دیں۔





