BJP On Arvind Kejriwal: ‘ لالو-رابڑی کی راہ پر گامزن ہیں اروند کیجریوال ،اہلیہ کوبنا نا چاہتے ہیں وزیراعلیٰ بی جے پی کا الزام
بی جے پی لیڈر شہزاد پونا والا نے الزام لگایا کہ اروند کیجریوال اپنی اہلیہ سنیتا کیجریوال کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتے ہیں۔
Land for Job Case: لالو یادو اور تیجسوی سمیت دیگر کو جاب فار لینڈ کیس میں سمن جاری کرنے کا فیصلہ موخر
عدالت میں کیس کی سماعت 13 ستمبر کے لیے کی گئی ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران مبینہ ملزم للن چوہدری کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ للن چوہدری کی موت سے متعلق سرٹیفکیٹ تاحال جاری نہیں کیا گیا۔
Shyam Rajak to join JDU on Sunday: لالو پرساد کی رام اور شیام کی جوڑی ہوئی الگ، اتوار کے روز جے ڈی یو میں شامل ہوں گے شیام رجک، یہاں جانئے ان کا سیاسی سفر
شیام رجک چھ بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں اور پھلواری علاقے میں ان کا کافی اثر و رسوخ سمجھا جاتا ہے۔ حالانکہ، آر جے ڈی نے انہیں 2020 کے اسمبلی انتخابات میں پھلواری سیٹ سے ٹکٹ نہیں دیا۔ اس کے بعد انہیں 2022 قانون ساز کونسل میں ٹکٹ دینے پر بھی غور نہیں کیا گیا۔
Shyam Rajak Resigns: ’شیام رجک نے آر جے ڈی کو کہا الوداع، بولے’ میں شطرنج کا شوقین نہیں اس لئے دھوکہ کھا گیا’
شیام رجک کا شمار لالو یادو کے قریبی لیڈروں میں کیا جاتا ہے۔ وہیں اسمبلی انتخابات سے ایک سال قبل شیام رجک کے استعفیٰ کو آر جے ڈی کے لیے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔
Bihar Politics: ڈبل انجن والی حکومت میں بہار کو ریلوے فیکٹری نہیں ملی…‘‘، لالو یادو کے اس پوسٹ پر تیجسوی یادو کا ردعمل
تیجشوی نے وقف بورڈ ترمیمی بل 2024 پر کہا کہ جب اسے لوک سبھا میں پیش کیا گیا تو ہم نے اس کی مخالفت کی۔ وقف بورڈ پر ہمارا موقف واضح ہے۔ اسے پہلے جیسا ہی رہنا چاہیے۔ جلد بازی میں لایا گیا بل غیر آئینی ہے۔ ہمارے ارکان اسمبلی نے بھی ایوان میں اس کی مخالفت کی ہے۔ ہم اس پر عمل درآمد نہیں ہونے دیں گے۔
Bihar Special Status: نتیش کمار کے استعفیٰ کی مانگ تیز، لالو پرساد یادو نے اٹھائی آواز،بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے سے مرکز کا انکار
این ڈی اے کے اتحادیوں نے متفقہ طور پر کہا تھا کہ بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ ملنا چاہیے۔ نتیش کمار کی جے ڈی یو، جیتن رام مانجھی کی ایچ اے ایم اور چراغ پاسوان کی ایل جے پی نے بھی بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
India Alliance in Ambani’s Wedding: گاندھی خاندان کو چھوڑ کر اننت رادھیکا کی شادی میں پہنچا پورا انڈیا اتحاد، جانئے پروگرام میں کس کس نے کی شرکت؟
راہل گاندھی 14 جولائی کو این سی پی لیڈر شرد پوار کی دعوت پر ممبئی میں تھے، لیکن وہ امبانی خاندان میں ہونے والی شادی کی تقریب میں نہیں گئے۔ اگر راہل چاہتے تو 12 جولائی کو ہونے والی شادی میں شرکت کر سکتے تھے۔
RJD letter against Prashant Kishor Party: پرشانت کشور کے پاس گئے تو لالو کی پارٹی کاروائی کرے گی،بہار میں نیا سیاسی ہنگامہ شروع
پرشانت کشور کو لے کر آر جے ڈی کی طرف سے ایک خط جاری کیا گیا تھا۔ اس میں آر جے ڈی کا نام لکھا ہوا تھا اور اس پر جگدانند سنگھ کے دستخط تھے۔ خط میں آر جے ڈی کارکنوں اور لیڈروں سے سیاسی حکمت ساز پرشانت کشور کی مجوزہ پارٹی جن سوراج میں شامل نہ ہونے کی اپیل کی گئی ہے۔
Jharkhand Assembly Election 2024: لالو یادو کے بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کا طنز،کہا۔ ‘یہ پہلی بار ہے کہ…’
بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے کہا کہ اس بار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو چھوٹا ناگپور کے لوگوں کا آشیرواد ملے گا۔ اس کے ساتھ ہی نشی کانت دوبے نے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے اس بیان پر بھی تنقید کی۔
Bihar Politics: ’میں صفائی قطعی نہیں۔۔۔ ’تیجسوی یادو کی جانب سے اٹھاگئے سوال پر چراغ پاسوان کا سخت رد عمل
چراغ پاسوان نے آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو کے 'اگست میں حکومت کے گرنے ' سے متعلق بیان پر سخت تنقید کی اور کہا کہ وہ یہ کہتے رہیں گے، انہیں کارکنوں کو مصروف رکھنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پانچ سال میں تیاری نہیں کرسکے، اب کرنے جارہے ہیں۔