Kolkata Rape Murder Case: کولکاتا آبروریزی اور قتل سانحہ پر کانگریس-ٹی ایم سی میں اختلاف، راہل گاندھی کے پوسٹ سے ممتا بنرجی ناراض
کولکاتا آبروریزی سانحہ سے متعلق مسلسل بی جے پی راہل گاندھی کی خاموشی پر سوال اٹھا رہی تھی، جس کے بعد راہل گاندھی نے اس معاملے پر سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر پوسٹ کیا تھا، اس میں انہوں نے کولکاتا سمیت ملک کے الگ الگ حصوں میں ہوئے کئی آبروریزی معاملے کا ذکرکیا تھا، لیکن راہل گاندھی کے سوال ممتا کو قطعی راس نہیں آئے۔
Kolkata Rape Case: ممتا حکومت سے مانگی توڑ پھوڑ پررپورٹ، ایف آئی آر میں تاخیر پر اٹھائے سوال، سپریم کورٹ میں ہوئی بڑی سماعت
کولکاتا میں خاتون جونیئرڈاکٹرکے ساتھ آبروریزی-قتل معاملے سے متعلق پورے ملک میں ڈاکٹروں کا احتجاج جاری ہے۔ اس درمیان سپریم کورٹ نے بھی معاملے پرسماعت کی ہے۔
Kolkata Doctor Rape Murder Case: مرکزی اسپتالوں کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم، کولکاتہ عصمت دری کیس پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
کولکاتہ عصمت دری اور قتل کیس کو لے کر کافی سیاست چل رہی ہے۔ ٹی ایم سی نے کانگریس لیڈروں کو بھی جواب دیا ہے جنہوں نے اس واقعہ پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آر جی کار میڈیکل کالج کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے کئی لیڈروں کو نوٹس بھیجے گئے ہیں۔
Kolkata Doctor Rape-Murder Case: آر جی کار اسپتال میں توڑ پھوڑ کرنے والے کون تھے؟ تحقیقات میں ہوا اہم انکشاف
ہجوم نے اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ، نرسنگ یونٹ اور میڈیسن اسٹور میں توڑ پھوڑ بھی کی۔ اس کے علاوہ اسپتال میں لگے سی سی ٹی وی کو بھی نقصان پہنچا
Kolkata Rape-Murder Case: آر جی میڈیکل کالج کے باہر احتجاج پر پابندی، ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریض پریشان
اڈیشہ کے کوراپٹ میں نرسنگ ایمپلائیز ایسوسی ایشن نے کولکتہ میں پیش آنے والے واقعے کو لے کر مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے موسیقی کے ساتھ احتجاج کرتے دیکھا گیا۔
Priyanka Gandhi: پرینکا گاندھی نے کہا- جب سرکاری اعداد و شمار میں ہر روز 86 ریپ ،خواتین کس سے تحفظ کی امید رکھیں؟
خواتین پر ہونے والے گھناؤنے مظالم کے معاملات میں نرمی کا مظاہرہ کرنے، ملزمان کو سیاسی تحفظ دینے اور سزا یافتہ قیدیوں کو ضمانت/پیرول دینے جیسی بار بار کی جانے والی کارروائیوں سے خواتین کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔
Kolkata Rape Murder Case: ڈاکٹروں کی بڑی جیت! سیکورٹی سے متعلق حکومت نے تسلیم کیا مطالبہ، بنائی جائے گی کمیٹی
کولکاتا آبروریزی اورقتل سانحہ کی مخالفت میں احتجاج کررہے ڈاکٹروں کا مطالبہ مرکزی حکومت نے تسلیم کرلیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ سینٹرل پروٹیکشن ایکٹ سے متعلق کمیٹی بنائے گی۔
Kolkata Rape Murder Case: متاثرہ کے ساتھ رات کے کھانے کے دوران کیا ہوا،اسے آخری بار کس نے دیکھا، سی بی آئی نے ساتھی ڈاکٹروں سے پوچھے یہ سوالات
ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی اور اس کے دوستوں نے رات 12 بجے کے قریب کھانا آرڈر کیا تھا۔ یہ کھانا ایک آن لائن ایپ کے ذریعے منگوایا گیا تھا۔ کولکتہ پولیس نے اس ڈیلیوری بوائے کا بیان بھی درج کیا تھا۔
Kolkata Doctor Rape-Murder Case: دہلی سے تامل ناڈو تک سڑکوں پر اترے ڈاکٹر، جانیں 24 گھنٹے اسپتالوں میں کون کون سی خدمات بند رہیں گی
اس واقعے کو لے کر ڈاکٹروں کی 24 گھنٹے کی ہڑتال کے اعلان کے ساتھ ساتھ آئی ایم اے نے پانچ مطالبات بھی پیش کیے ہیں۔ ان میں بنیادی طور پر ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کے کام کرنے اور رہنے کے حالات میں جامع تبدیلیوں کا مطالبہ اور کام کی جگہوں پر صحت کے پیشہ ور افراد کے خلاف تشدد کو روکنے کے لیے ایک مرکزی قانون شامل ہے۔
kolkata Rape-Murder Case: ‘مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے’ منور فاروقی نے کولکتہ ریپ کیس پر شیئر کی نظم، طنزیہ انداز میں یوم آزادی کی دی مبارکباد
منور نے انسٹاگرام پر 12 سیکنڈ کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، ’’ مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے‘‘۔