Supreme Court: سپریم کورٹ نے کیرالہ یوتھ کانگریس ورکر شعیب کے قتل کیس کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو کردیا مسترد
کیرالہ ہائی کورٹ نے شعیب کے قتل کی سی بی آئی جانچ کے سنگل بنچ کے حکم کو منسوخ کر دیا تھا۔ شعیب کے والدین سی پی محمد اور ایس پی رضیہ نے کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔
Monkeypox: جسے ڈبلیو ایچ او نے قرار دیا’ایمرجنسی’، ہندوستان میں ملا منکی پوکس کے اسی ویرئنٹ کا پہلا کیس
ہندوستان میں اس قسم کا یہ پہلا کیس ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے اس کلیڈ کو عالمی صحت کی ایمرجنسی قرار دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص ایک ہفتے سے ہسپتال میں داخل ہے۔ اسے Isolation میں رکھا گیا ہے اور اس کا علاج جاری ہے۔
Metoo Storm: آڈیشن کے بہانے بلایا اور کپڑے اتارنے کو کہا – فلمساز رنجیت کے خلاف ایک اور ایف آئی آر
تازہ ترین شکایت ایک نوجوان اداکار نے درج کرائی ہے۔ اس نے الزام لگایا ہے کہ رنجیت نے 2012 میں اس کا جنسی استحصال کیا تھا۔ کیرالہ پولیس کے مطابق ایک اداکار کی شکایت کی بنیاد پر فلم پروڈیوسر رنجیت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Sexual Harassment in Malayalam Film Industry: ملیالم سنیما میں کھلے عام کیا جاتا ہے سیکس کا مطالبہ، ہیما پینل رپورٹ جان کر اڑجائیں گے ہوش
جسٹس ہیما پینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین جنسی استحصال جھیل رہی ہے۔
PM Modi Wayanad Visit: آج وائناڈ ضل پہنچیں گے پی ایم مودی، لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا کریں گے دورہ
راہل گاندھی نے جمعہ کی رات ایکس پر پوسٹ کیا، " ذاتی طور پر خوفناک سانحے کا جائزہ لینے کے لیے، وائناڈ آنے کے لیے مودی جی کا شکریہ...۔ یہ ایک اچھا فیصلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ، مجھے یقین ہے کہ جب وزیر اعظم تباہی کی سنگینی کو خود دیکھ لیں گے تو وہ اسے قومی آفت قرار دیں گے۔‘‘
BV Nagarathna On Governors Role: سپریم کورٹ کے جج کا گورنرز پر سخت تبصرہ! کہا- جہاں کام کرنے کی ضرورت ہے وہاں نہیں کرتے
بنگلورو میں این ایل ایس آئی یو پیکٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ناگارتھنا نے کہا، "آج کے دور میں، بدقسمتی سے، ہندوستان کے کچھ گورنر ایسے کردار ادا کر رہے ہیں جو انہیں ادا نہیں کرنا چاہئے۔
Wayanad Landslides: ٹوٹتی امیدوں کے بیچ اپنے پیاروں کو تلاش کرتی آنکھیں ، جانئے کیرالہ، اتراکھنڈ، ہماچل کا درد، ہماچل میں بادل پھٹنے سے 9 افراد ہلاک
قابل ذکر بات یہ ہے کہ 30 جولائی کو وائناڈ کے میپاڈی، منڈکئی ٹاؤن اور چورلمالا میں تین بڑے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پورا گاؤں تباہ ہو گیا تھا۔ ہفتے کو مرنے والوں کی تعداد 358 تک پہنچ گئی تھی
Climate change: موسمیاتی تبدیلی نے بدل دیا بارش کا انداز … مزید سنگین ہوگی صورتحال ، تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف
تحقیقی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے 100 سالوں میں بارش کے انداز میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ موسمیاتی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کی گرمی کی وجہ سے بادلوں کی تشکیل میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کم وقت میں ضرورت سے زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں۔ م
Wayanad Landslide: گلے لگایا، آنسو پونچھے اور پھر راہل نے وائناڈ متاثرین سے کیا یہ بڑا وعدہ
راہل اور پرینکا گاندھی نے اسپتال اور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کا دورہ کیا۔ اس دوران بہت سے لوگ ان دونوں سے ملے اور حادثے کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ دونوں نے اپنے پیاروں کو کھونے والوں اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کو تسلی دی۔
Wayanad Landslide: مرنے والوں کی تعداد 151 تک پہنچی، شدید بارش کا الرٹ جاری… یہاں پڑھئے وائناد لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق اپ ڈیٹس
وایناڈ لینڈ سلائیڈنگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 151 ہو گئی ہے۔ بھارتی فوج کے جوانوں نے چورل مالا میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔ یہاں فوج کی چار ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔





