Karnataka Caste Survey: کرناٹک میں او بی سی ریزرویشن 32فیصد سے 51فیصد تک بڑھانے کی تجویز، حکومت کو پیش کی گی رپورٹ
رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کی آبادی بالترتیب 1,09,29,347 اور 42,81,289 ہے۔ زمرہ جات کے لحاظ سے پسماندہ طبقات کی آبادی درج ذیل ہے۔
Karnataka 2nd PUC Result 2025: کرناٹک بورڈ سکینڈ پی یو سی کےریزلٹ کا اعلان، 73.4 فیصد طلبہ کامیاب
ریزلٹ ا سکور کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں اور مستقبل کے حوالے کے لیے پرنٹ آؤٹ لیں
FPV virus rages in Karnataka: کرناٹک میں ایف پی وی نامی وائرس کا قہر، 100 میں سے 99 بلیوں کی ہو رہی ہے موت
مہلک ایف پی وی وائرس رائے چور میں بلیوں میں بڑے پیمانے پر پھیل رہا ہے۔ اس انفیکشن سے اب تک سیکڑوں بلیاں مر چکی ہیں۔ یہ وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور اس کا کوئی خاص علاج نہیں ہے۔
4% reservation for Muslims in Karnataka: کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کے درمیان بی جے پی نے اسے ’’کانٹریکٹ جہاد‘‘ کا نام دیا، پارٹی اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی
بی جے پی نے جمعہ کے روز کانگریس پر کرناٹک میں ’’کانٹریکٹ جہاد‘‘ پھیلانے کا الزام لگایا جب ریاستی اسمبلی نے ایک بل منظور کیا جس میں مسلمانوں کے لئے سرکاری کانٹریکٹس میں 4 فیصد ریزرویشن کی اجازت دی گئی ہے۔
کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمارکو کون کررہا ہے بلیک میل؟ ترقیاتی فنڈ کے لئے 800 کروڑ کا کیوں کیا جا رہا ہے مطالبہ؟
کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورومیں کوڑا بحران گہراتا جا رہا ہے۔ نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اراکین اسمبلی پر800 کروڑ روپئے کے ترقیاتی فنڈ کا مطالبہ کرنے اور بلیک میل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ شہر میں کچرے کے انتظام میں بدعنوانی اور مافیا کے کردارپر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔
Karnataka Accident: کرناٹک کے اتر کنڑ ضلع میں دردناک سڑک حادثہ، 8 افراد ہلاک، 17 زخمی، کئی کی حالت تشویشناک
پولیس نے بتایا کہ حادثہ سندھنور کے ارگنمارا کیمپ کے قریب پیش آیا۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مہلوک افراد کی لاشیں اسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
Constitution of India: راہل گاندھی سے ڈرتی ہے حکومت، وہ آئین کے لیے لڑ رہے ہیں: پرینکا گاندھی
کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی نے منگل کو بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ، مرکزی حکومت راہل گاندھی سے ڈرتی ہے کیونکہ وہ آئین کے لیے لڑ رہے ہیں۔
HMPV In India: کرناٹک-گجرات کے بعد اب چنئی میں سامنے آئے ایچ ایم پی وی وائرس کے دو نئے کیس
اب تک، بھارت میں کرناٹک سے دو اور گجرات سے ایک کیس رپورٹ کیا گیا تھا، لیکن پیر (6 جنوری، 2024) کو چنئی سے ایچ ایم پی وی کے دو اور نئے کیس رپورٹ ہوئے۔
Karnataka Political Shake-up:کرناٹک میں پھر سے شروع ہوسکتا ہے سیاسی ناٹک، ڈی کے شیوکمار کے بیرون ملک جاتے ہی سدارمیا کی قریبیوں کے ساتھ میٹنگ
اگرچہ شیوکمار سدارامیا کیمپ کی کسی میٹنگ کا حصہ نہیں رہے ہیں، لیکن تازہ ترین میٹنگ اس وقت ہوئی جب وہ خاندان کے ساتھ چھٹی گزارنے کے لیے ترکی میں تھے۔ یہ تازہ ترین میٹنگ میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی معاملے سے متعلق ایک تنازعہ میں سدارامیا کے الجھنے کے چار ماہ بعد ہوئی ہے۔
Murder Case: کرناٹک میں خاتون نے اپنے شوہر کی لاش کے کیے دو ٹکڑے، پولیس کو کہا -”معذرت، میں نے خود مار ڈالا“
کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے چکوڈی میں قتل کی ایک سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے۔ اپنی ہی بیٹی کے ساتھ عصمت دری کی کوشش کرنے والے شخص کو اس کی ہی بیوی نے قتل کر دیا۔